نیوز الرٹ: سانحہ مستونگ خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور دھرنے شروع

نیوز الرٹ: سانحہ مستونگ خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور دھرنے شروع

Embedded image permalink

سانحہ مستونگ کے خلاف پورے پاکستان میں مظاہرے اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،تعمیر پاکستان ویب سائٹ کو ملنے والی خبروں کے مطابق اس وقت سب سے بڑا دھرنا کوئٹہ کے علمدار دوڑ پر شہداء چوک میں جاری ہے جس میں شیعہ،سنّی اور سیاسیجماعتوں کے لوگ شریک ہیں

جبکہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی کا مظاہرہ بھی جاری ہے جبکہ راولپنڈی میں وحدت المسلمین کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے

لاہور میں پریس کلب کے سامنے مظاہرہ اور گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا پروگرام بنا ہے جبکہ لبرٹی چوک میں بھی شیعہ نسل کشی کے خلاف شیعہ-سنّی اور سول سوسائٹی کا مشترکہ احتجاج منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ملتان میں حسین آباد امام بارگاہ سے احتجاجی جلوس اور چوک نواں شہر ملتان پر دھرنا دینے کا پروگرام ہے

جبکہ اسی طرح کے احتجاج اور دھرنوں کی ملک بھر کے چھوٹے اور بڑے شہروں سے خبریں موصول ہورہی ہیں


5 responses to “نیوز الرٹ: سانحہ مستونگ خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور دھرنے شروع”

  1. Allah will give them courage to bare this pain, and may Allah break those arm who provided the strength to the killers.

    • Harami ki nasal, Iran nay tumharay Saudi bap ki dum par pao rakha hay jo tum ko takleef hai? Saudi badmash shehzaday pakistan aa kar tumhari maa behen ki izzat say kheltay hain shikaar kay naam par, ore tum begherat kutto ko riyal dey jatay hain key Iran key khilaaf bhonktay raho…. lanat ho tumhari kharab nasal par.