




کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے اس تکفیری دیوبندی کو پہچان لیں یہ سنی بریلوی اور شیعہ کے قتل میں ملوث ہے – دارالحکومت اسلام آباد میں لال کواٹر کے قریب چالیسویں کا جلوس انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنے مقررہ راستے سے گزر رہا ہے۔ راولپنڈی میں چالیسویں کے جلوس سے قبل کئی مذہبی رہنماؤں کو حراست میں لے لیاگیا جس کے خلاف مدرسہ تعلیم القرآن کے طلبا نے احتجاجی جلوس نکالا اور اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندیوں نے عاشورہ کی طرح ایک بار پھر راولپنڈی میں جلوس پر حملہ کرنے کی کوشش کی ، پہلے جلوس کے راستے پر کانفرنس کا اعلان اور پھر جلوس پہ حملے کی کوشش جس کو آرمی اور پولیس کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا اور اس کے بعد آرمی اور پولیس کے خلاف بکواسات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ اس بات کی گواہی ہے کہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی پاکستانی ریاست اور پاکستانی قوم کے دشمن ہیں ، پاکستان میں کوئی بھی تکفیری دیوبندیوں کے حملوں سے محفوظ نہیں ہے
ان تصویروں اور ان تصویروں میں موجود تکفیری دیوبندیوں کے منحوس چہروں کو غور سے دیکھیں ، یہ لوگ ہمارے گلی محلوں میں رہنے والے طالبان ہیں اور جس دن ان کو موقعہ ملا یہ پاکستان میں موجود کسی بھی شیعہ ، سنی بریلوی ، اهل حدیث ، مسیحی ، احمدی ، ہندو کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے ، ان لوگوں اور ان جیسے لوگوں پہ نظر رکھنا بحثیت ذمہ دار شہری ہمارا فرض ہے – اپنے ارد گرد اس قسم کے ناسور کو پنپتا دیکھ کر در گزر کرنا ملک و قوم کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے – اب جب کہ یہ لوگ خود کھل کے سامنے آ چکے ہیں تو آرمی اور پولیس کے ساتھ ساتھ حکومت کا فرض بنتا ہے کہ ان کے خلاف سخت سے سخت کروائی کی جائے اور ان گوروھوں کے سربراہوں کو پابند سلاسل کر کے اپنے جرائم کی سخت سزا دی جائے
Comments
comments