Pakistan Tehreek-e-Khaal and the future coalition government of Pakistan – by Bawa

Jamaat-e-Islami, Tehreek-e-Insaf, Sipah-e-Sahaba and MQM are the four main khaal (animal hide) collectors in Pakistan

In a recent interview (published on 18 Nov 2010) with Michelle Shephard of The Star, chairman of the Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, claimed that he had no doubt of his future success. Khan waves away the naysayers with a sweep of his hand. “Watch me,” he says. “We will sweep the next election. Mark my words right now … People trust me. They don’t trust anyone else in politics.”

Imran Khan’s claim reminded me of a recent article by Abdul Nishapuri Imran Khan will sweep next elections which was published on 02 November 2010.

I kept wondering how Imran Khan is so hopeful of sweeping the next elections. This riddle was resolved by a fellow poster, Bawa, at pkpolitics.com, whose reflections are reproduced below:

انتخابات انٹرنیٹ پر کراو

عمران خان لاؤ تحریک زندہ با د

ہمارا مطلبہ …. انتخابات انٹرنیٹ پر کراو اور ٹی وی چینلز اور ویب سائیٹس پر انتخابی مہم چلو- اگر ایسا ہو تو تو ہم سو فیصد ووٹ لے سکتے ہیں

موجودہ جمہوری نظام نا قا بل قبول ہے کیونکہ اس میں ہم جیت نہیں سکتے . انتخابات انٹرنیٹ پر ہوں تو قومی اسمبلی، سینٹ اور تمام صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کی ساری سیٹیں ہم جیتیں گے لیکن یہ جاہل، سٹوپڈ اور جنگلی قوم یہ طریقہ مانے گی نہیں اور نہ ہمیں ووٹ دے گی

ہمارا منشور… اسمبلیوں کی بجا نے ڈاکٹر شاہد مسعود، انصار عباسی، شاہین صہبائی، احمد نورانی، صالح ظافر وغیرہ کی سربراہی میں ٹی وی میزبانوں اور صحافیوں پر مشتمل مجلس شوری منتخب کی جاے جس کے تا حیات سربراہ عمران خان ہوں

Munawar Hasan and Imran Khan are two key supporters of extremist Deobandis (Taliban) in Pakistan

پاکستان تحریک کھال

انٹرنیٹ پر انتخابات کرنے کا مطالبہ واپس لینے کا اعلان

تبدیلی کی ہوا چلنا شروع ہو چکی ہے- ابھی ابھی مجھے تحریک انصاف یو کے کے آرگنائزر کا فون آیا ہے اور انہوں نے انٹرنیٹ پر انتخابات کرنے کا مطالبہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے

پاکستان تحریک کھال نے انٹرنیٹ پر انتخابات کرانے کا مطالبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ اب انٹر نیٹ پر ملک دشمن اور جوڈیشری مخالف عناصر (جاہل، سٹوپڈ اور جگلی عوام) کا قبضہ ہوگیا ہے اس لیے انٹر نیٹ پر انتخاب کے مطالبے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے

اب مطلبہ کیا جا رہا ہے کہ صدر اور وزیر اعظم کا انتخاب کھالوں کی بنیاد پر کیا جائے گا. جو شخص سب سے زیادہ کھالیں اکٹھی کرے گا وہ ملک کا صدر ہوگا اور جو پارٹی سب سے زیادہ کھالیں اکٹھی کرے گی صرف اسے ہی حکومت سازی کا حق ہوگا

پاکستان تحریک کھال نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایک آدمی ایک ووٹ دینے کے مروجہ طریقہ انتخاب کی بجائے ایک آدمی ایک کھال دینے کا مطالبہ منظور ہونے کی صورت میں انتخابات ہر سال دس سے بارہ زوالحج کو منعقد ہونگے اور کھالوں کی گنتی تیرہ زوالحج کو ہوگی

کھالوں کے حصول اور گنتی کا عمل غیر جانبدار مبصرین اور اقوام متحدہ کے نمایندوں کی موجودگی میں ہوگا تاکہ کوئی کھال پارٹی انتخابات میں دھاندلی کا الزام نہ لگا سکے. کھالوں کی گنتی کے بعد چیف الیکشن کمیشن پاکستان ہر پارٹی کی حاصل کردہ کھالوں کا باقائدہ سرکاری طور پر اعلان کریں گے

MQM is a close contender of the JI and PTI in politics of hypocrisy and fascism

امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان تحریک کھال اور جماعت اسلامی ساتھ ملکر حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے. اس امید کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے کہ الطاف حسین مضبوط اپوزیشن بنائیں گے اور وہ یا انکے نامزد “رکن کھال کمیٹی” لیڈر آف دی اپوزیشن ہونگے

توقع کی جا رہی ہے کہ ان انتخابات کے نتیجے میں بہت بڑی تبدیلی آئے گی جو ملک کو بہت آگے تک لیکر جائے گی

Adapted from pkpolitics

Comments

comments

Latest Comments
  1. IRFAN URFI
    -
  2. Abdul Nishapuri
    -
  3. hussain
    -
  4. Sarah Khan
    -
  5. dr. yasir irshad
    -