For Muslims, it is kosher to insult Christianity, more so at Christmas!

meem

یہ شخص برمنگھم کے ٹاؤ ن سینٹر میں کھڑا قران پاک کی مفت انگریزی کاپیاں تقسیم کر رہا ہے وہ بھی اس وقت جب یہاں سال کے سب سے مقدس دن کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ہر کوئی اس کے لئے خریداری میں مصروف ہے_ کسی بھی پادری یا ایتھیسٹ نے اس کو روکا نہیں کہ تم ہمارے ملک میں ایسا نہیں کر سکتے جبکہ قران کے علاوہ جو مٹریل دیا جاتا یے اس میں وہ پمفلٹ بھی شامل ہیں جن پر لکھا ہے یسوع خدا کا بیٹا نہیں جبکہ اس بات پر یہاں کے پچانوے فیصد لوگوں کا ایمان ہے _ سوچیں اگر یہ اسلام آباد یا لاہور کا مرکز ہوتا اور کوئی عسائی مسلمانوں کو ان کے عقائد کے منافی مٹریل تقسیم کر رہا ہوتا یقیناً اسلام خطرے میں پڑھ جاتا

Source: Pakistan Meem

Comment by Pejamistri:

There was this thug named Ahmad Deedat, he would incite hatred against Christians by quoting Quranic verses that say that anybody, who says Jesus is son of God, commits the worst crime. His pupil Dr. Zakir Naik now does the same thing in every December, the Sky channel 820, broadcasts them in UK and whole Europe same provocative sermons every day.

Comments

comments

Latest Comments
  1. nike lebron 9 low ebay
    -