چودہ سالہ دور رفاقت میں عرفان صدیقی مجھے چند شخصیات کا آلہ کار بنانے کی کوشش کرتے رہے – سلیم صافی
سلیم صافی نے ممنون حسین کے صدر بننے پر ایک کالم میں وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کی جس کے جواب میں مسلم لیگ نواز کے وفادار اور نواز شریف کے جانثار عرفان صدیقی نے سلیم صافی پر ڈھکے چھپے الفاظ میں طنز کے تیر برسائے – اس کے بعد سلیم صافی نے کھل کر اپنے کالم میں عرفان صدیقی کی منافقت، موقع پرستی، چاپلوسی اور جانبداری کا پردہ چاک کیا – چند مثالیں درجہ ذیل ہیں
میری اور ان کی شخصیت کے بعض رخ یکسرمتضاد ہیں ۔و ہ پیچھے سے وار کرنے اور میں سامنے آکر دل کا غبار نکالنے کا قائل ہوں۔ وہ زہر بھی قند بنا کر پلادیتے ہیں جبکہ میرے ہاتھ میں بسا اوقات گڑ بھی زہر دکھائی دیتا ہے ۔ وہ اصلاً سیاسی مشیر ہیں جبکہ صحافت میں غیرجانبداری کو ممنوع (ممنو ن نہیں) سمجھتے ہیں جبکہ میں صحافت کی آڑ میں سیاست کو عشقِ ممنوع(عشق ممنون نہیں)سے بڑا جرم سمجھتا ہوں اللہ کا شکر ہے کہ چودہ سالہ رفاقت کے باوجود ان کی بعض مخصوص صفات سے اپنے آپ کو بچا کے رکھا کسی نوازشریف‘ کسی اسفندیار ولی ‘ کسی مولانا فضل الرحمان اور کسی رفیق تارڑ کا چینل استعمال کرکے میں کسی چینل میں گیا ہوں اور نہ کسی اخبار میں ۔ نہ اپنی تنخواہ بڑھانے کے لئے کسی شخصیت کے ساتھ تعلق کو استعمال کیا ہے – چودہ سالہ دور رفاقت میں عرفان صدیقی مجھے چند شخصیات کا آلہ کار بنانے کی کوشش کرتے رہے – سلیم صافی
لڑائی کی وجہ بننے والا صافی کا کالم
عرفان صدیقی کا ہڈی حلال کرنا
صافی کا پلٹ کر جھپٹنا
عرفان صدیقی کا بھیگی بلی بن جانا
حرف آخر
دونوں لفافہ صحافی، دونوں ایجنسیوں کے وفادار اور ملا عمر کے قصیدہ گو
دونوں بکاؤ مال
صافی طالبان کا چیلا
اور صدیقی شـریفوں کا ٹـٹو
Comments
Tags: Irfan Siddiqi, Nawaz Sharif, Saleem Safi
Latest Comments
Both topy drammas
hmmm…intresting…
salem sahafi to Taliban aur deshat gardo ka ek no chaqplose insan hy….. is k majbory hy yeh darta hy taliban sy ….. es waja sy on ki tarefay karta hy darpok insan……… aur irfan saqiqe chamcha hy nawaz sharef ka.