جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادرملا کی پھانسی: اصل کہانی کیا ہے؟ – از زالان

3

آج سے بتیس سال پہلے مشرقی پاکستان میں عبد القادر ملا نے جماعت اسلامی اور دیوبندی مولویوں کے ساتھ مل کر ہزاروں بے گناہ بنگالیوں کا قتل عام کیا تھا – بتایا جاتا ہے کہ قادر ملا، جسے بنگلہ دیشی میر پور کا ملا قصائی کے نام سے بلاتے ہیں، نے بذات خود میر پور میں ایک حاملہ عورت کا پیٹ چاک کر کے اسے شہید کر دیا اور اس کے علاوہ دو سال کے ایک معصوم بچے کوفرش پر مار مار کر شہید کر دیا اور اس کی ماں اور دو بہنوں کو ریپ کرنے کے بعد ذبح کر دیا

ملا عبدالقادر کے خلاف پروفیسر کی بیٹی نے گواہی دی جسکے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو ملا عبد القادر نے قتل کیا اور اسکی بہنوں کا ریپ کیا تھا

یہ بات واضح ہے کہ آج طالبان اور سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے جو تکفیری دیوبندی دہشت گرد پاکستانی معصوم عوام اور فوجیوں کو ذبح کر رہے ہیں انہوں نے تربیت جماعت اسلامی سے حاصل کی ہے

ملا عبد القادر قصائی نے عوامی لیگ کے پروفیسر حضرت علی لشکر کے پورے گھر والوں کو قتل کیا اور انکی بیٹیوں کا ریپ کیا تھا

One survived to see justice http://www.thedailystar.net/beta2/news/one-survived-to-see-justice/

بنگلہ دیش میں سنہ 1971 کی جنگ میں جنگی جرائم میں ملوث پائے جانے والے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جنگی جرائم کے ٹربیونل نے رواں سال فروری میں عبد القادر ملا کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انھیں عمر قید کی سزا سنائی تھی جسے بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نےسزائے موت میں تبدیل کر دیا تھا۔

عبدالقادر ملّا پر الزام تھا کہ وہ جماعت اسلامی کے تحت قائم کی گئی البدر نامی عسکری تنظیم کے رکن تھے۔ ان پر یہ الزام بھی ہے کہ جنگ کے آخری ایام میں وہ 200 سے زیادہ بنگلہ دیشی دانشوروں کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے۔

بنگلہ دیشی حکومت نے یہ خصوصی ٹربیونل 2010 میں قائم کیا تھا جس کا مقصد ان ملزمان پر مقدمہ چلانا تھا جنھوں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اس وقت کے مشرقی پاکستان کا بنگلہ دیش بننے کی مخالفت کی تھی۔

بنگلہ دیش کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ 1971 میں جنگ کے دوران 30 لاکھ افراد ہلاک ہو گئے تھے، جب کہ بعض محققین کے مطابق اس جنگ میں تین سے پانچ لاکھ کے درمیان لوگ ہلاک ہوئے تھے۔

پاکستانی میڈیا ملا قادر قصائی پر لگنے والے الزام اور پیش کئے جانے والے ثبوت کی تفصیل کیوں نہیں بتا رہا ہے؟

بنگلہ دیش کے مظالم کا ذکر کرتے ہیں تو جماعتی کہتے ہیں کہ کیا آپ وہاں موجود تھے؟ ،اس طرح تو کیا قرآن اترتے بھی آپ نے خود دیکھا؟

پاکستان میں دیوبند مدارس ،سپاہ صحابہ اور جہادی تنظیمیں فوج کی البدر اور الشمس کا کام انجام دینے کے لئے بنائی گئی ہیں

مکتی باہنی اور جماعت اسلامی اور پاکستانی فوج نے بنگلہ دیش میں قتل عام کیا، مگر پہل جماعتیوں اور پاکستانی فوج نے کی تھی

حکیم الله، اسامہ بن لادن یا عبد قادر ملا قصائی جیسے دہشتگرد ایک ایک کرکے کتے کی موت مر رہے ہیں

مظلوم بنگالی پروفیسرز ،ڈاکٹرز اور دانشوروں کا خون رنگ لے آیا اور جماعتی کو عبرت ناک سزا ملی ، قانون کی جیت ہوئی

بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کے جنگی جرائم پر سزا دی ہے ،آج قانون کی جیت اور جماعتیوں کی ہار ہوئی ہے

جماعت اسلامی کہتی ہے کہ ہم دہشتگرد نہیں اسکے ثبوت لاؤ ،بنگلہ دیش کی عدالت نےثبوت دیکھ کر سزا دی تو بھی جماعتی نہیں مانتے، اب کیا کریں

بنگلہ دیش قانون کے مطابق سزا دے ، تب بھی مسلہ، امریکا ڈرون مارے تب بھی مسلہ – بندا پوچھے ان دہشت گردوں کا اچار ڈالنا ہے

جماعت اسلامی نےغیر مسلح عام بنگالیوں کو قتل صرف اس لئے کیا تھا کہ وہ آزادی کی بات کرتے تھے جو جماعتی اسلام کے نزدیک کفر تھا

جماعت اسلامی پاکستان میں دہشتگردی کرتی رہی ہے، القاعدہ اور طالبان کی پشت پناہ رہی مگر ان پر ایک مقدمہ بھی نہیں

جماعتی ملّا کی پھانسی: ہم دیکھتے رہ گئے اور بنگلادیش بازی لے گیا

پاکستان میں جماعت اسلامی، طالبان، سپاہ صحابہ اور ان کے ہمنوا شیخ رشید وغیرہ جماعتی ملّا کی پھانسی پر احتجاج کررہے ہیں وہ بنگلادیش ہے پاکستان نہیں جو دو دھمکیوں میں آ کر لشکر جھنگوی والوں کی پھانسی روک دے

عبدالقادرملا نے جنگی جرائم کیے اور اسے سزا ملی یہ قانون اور انصاف کی جیت ہے

1

2

4

6

crime

kader-mulla.razakar-247x300

22

—————

1

2

4

 

ji1

ji2

ji2b

ji3

 

mulla

Abdul Qadir social media Zoak e tanqeed

dhaka

bd

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. wajid deobandi
    -
  4. Azhar Ul Haq (Jamaat-e-Islami, Pakistan)
    -
  5. imran
    -
  6. SYED HAQ
    -
  7. Alam (JI)
    -
  8. zaki
    -
  9. Sarah Khan
    -
  10. Sarah Khan
    -
    • Attique
      -
  11. Sarah Khan
    -
    • Attique
      -
  12. Usman Farooqi
    -
  13. Attique
    -
  14. shawal
    -
  15. shafique ahmed deobandi
    -
  16. Mustafa Qadri
    -
  17. Sarah Khan
    -
  18. clash of clans always online
    -