سال2013 – سپاہ صحابہ کے دھشت گردوں کے ہاتھوں 56 شیعہ، 14 سنّی،4 احمدی، 1ہندؤ اور 16 معتدل دیوبندی مارے گئے

sectarian killings

سال2013ء-سپاہ صحابہ اے ایس ڈبلیو جے کے دھشت گردوں کے ہاتھوں 56 شیعہ،14 سنّی،4احمدی،1ہندؤ اور 16 معتدل دیوبندی مارے گئے

کراچی(رپورٹ تعمیر پاکستان)ڈیلی ٹوڈے پاکستان کے مطابق 5 دسمبر 2013ء تک سپاہ صحابہ پاکستان اہل سنت والجماعت کے دھشت گردوں نے 109 کے قریب لوگ ہلاک کئے-سب سے پرتشدد ماہ نومبر کا رہا جس میں 26 لوگ فرقہ وارانہ دھشت گردی کا نشانہ بنے-پاکستان ٹوڈے کی تحقیق کے مطابق109 وہ افراد ہیں جن کی انفرادی ٹارگٹ کلنگ ہوئی اس میں عاشور کے جلوسوں ،مجالس اور عید میلاد النبی،عباس ٹاؤن،میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں ہوئی ماس ہلاکتوںکی گنتی شامل نہیں ہے-

Comments

comments

Latest Comments
  1. WALEED shaloli chishti
    -