دیوبندیت کا کھلا تضاد ۔ کسے سچ مانیں
دیوبندی وہابیت کے جب سے شیدا ہوئے تو خارجی تلوار سے ہر ایک کو اسلام سے خارج کرنے پر لگے ہوئے ہیں-یہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر برسانے والے ہیں-حسام الحرمین میں علمائے حجاز نے متفقہ طور تر دیوبندی فرقہ کو اہل سنت سے خارج کیا-ان کا ایک پودنہ سا مفتی سعودی امداد کھاکر پلا ہوا آج بریلوی اہل سنت کو مشرک اور خارج از اسلام کہتا ہے یہ بھول گیا کہ اس کے اکابر تو علامہ شاہ احمد نورانی کے پیچھے داتا دربار میں نمازیں ادا کرتے رہے تو ان کا کیا ہوگا-ملی یکجہتی کونسل میں بھی اس کے بڑے مقتدی بنے رہے-اب سعودی ریالوں نے آنکھوں کی بصارت کیا چھینی کہ جو کل تک سفید تھا آج سیاہ ہوگیا-علامہ ثروت قادری
Comments
Latest Comments
It written in their book that Prophet learned Urdu from Ulema-e-Deoband and its fine to say Ashraf Ali Rasool Allah. Nauzubillah.
Ya Allah, Humare mulk pe reham farma Aameen