عمران خان کا دھرنا ۔ نوسو چوہے کھا کر انار کلی ڈسکو چلی

http://www.thenews.com.pk/article-53296-KPK-unveils-Rs303-bln-budget-for-2012-13

عمران خان نواز شریف کو امداد اور قرضوں کا طعنہ دیتے ہیں اور یہی اعتراض وا سابق جمہوری حکومت کو بھی دیتے رہے لیکن ان کی اپنی جماعت کی کے پی کے میں جو حکومت میں ہے جو سالانہ ترقیاتی پلان پیش کیا اس میں 23،25 بلین روپے یہ فارن اسسٹنس سے حاصل کرے گی-

احسن عباس رضوی اس دھرنے کو اپنی شاعری میں کیسے دیکھتے ہیں ملاحظہ کرلیں

کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا

دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

نیٹو لائین کو رُکنا ہوگا

دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

بھُونڈی ہوگی ، دھرنا ہوگا

دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

مُنّی ہوگی ، مُنّا ہوگا

دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا

Comments

comments

Latest Comments
  1. Mani Khand
    -
  2. GOWALMANDIA
    -