کوئی بتاے کہ امریکا کراچی میں ہے یا ڈرون کراچی سے آپریٹ ہوتے ہیں – یہ کون سا جہاد ہے؟

196227-militantsarrested-1384329689-507-640x480

کراچی: قائد آباد میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے 2 ٹن دھماکا خیز مواد اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں حساس ادروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مار کر کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر شہاب اللہ کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے 2 ٹن دھماکا خیز مواد، 25 کلاشنکوف، ڈیٹونیٹرز اور 50 دستی بم برآمد کرلئے ہیں جب کہ ملزمان کے قبضے سے ایک چھینی گئی ایمبولینس اور 4 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

حساس ادارے کے اہلکاروں نے ملزمان کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی پر آج مزید کارروائیوں کا بھی امکان ہے۔

 

Source :

http://www.express.pk/story/196227/

Comments

comments

Latest Comments
  1. Nike Air Max 2014 Womens
    -
  2. Nike Blazer High Women
    -
  3. Air Jordan 20
    -
  4. Kids Nike Caterpillar Shoes
    -
  5. Nike Air Max 1 Femmes
    -
  6. Vibram Mujer
    -
  7. Air Jordan 4 Retro
    -
  8. New Balance MS77 Mujer
    -
  9. Christian Audigier Denim
    -
  10. Nike Free Run 3 Femme
    -
  11. Louis Vuitton Mens Shoes
    -
  12. A.Lange & Sohne
    -
  13. T Shirt G-Star Homme Soldes
    -
  14. Gucci Top Handles
    -
  15. Burberry Shirts
    -
  16. Valentino
    -
  17. Hobo Bags
    -
  18. Sac Celine Luggage W26
    -
  19. Women's Bags
    -
  20. Hermes Birkin Bags 35CM
    -
  21. Sueter Tommy Hombre
    -
  22. Sac Chloé
    -
  23. Nike Air Max FLY BY
    -
  24. Dolce Gabbana Shawl
    -
  25. Air Jordan 4(IV) Retro
    -
  26. Air Jordan Ol'School II
    -
  27. Nike Free 5.0
    -
  28. Kelly?35cm
    -
  29. Air?Jordan?12
    -
  30. Monogram?Idylle?(70)
    -
  31. Nike Penny Hardaway
    -