شیعہ سنی اتحاد کے لئے آیت اللہ سیستانی کی کوششیں – از حق گو

1379525_10151892007637435_1593560084_n

عراق سے تعلق رکھنے والے دنیاۓ شیعہ کے مشہور و معروف عالم دین آیت اللہ علی سیستانی نے اپنے جاری کردہ بیان اور فتویٰ میں ایک بار پھر اس بات پہ زور دیا ہے کہ شیعہ اور سنی بھائیوں کو آپس میں پیار محبت و امن آشتی سے رہنا چاہیے ، اپنے فتوے میں آیت اللہ علی سیستانی صاحب نے شیعہ مسلمانوں کے لئے اس بات پہ زور دیا ہے کہ اہل سنت کے مقدسات کی توہین نہ صرف ممنوع ہے بلکہ اس سے سختی سے روکا بھی گیا ہے – آیت اللہ علی سیستانی صاحب اس سے پہلے بھی اپنے بیانات اور فتووں کے توسط سے شیعہ اور شیعہ اتحاد پہ زور دیتے رہے ہیں اور مسلمانوں کے مسائل کا حل شیعہ سنی اتحاد کو ہی سمجھتے ہیں – آیت اللہ سیستانی نے اپنے خطبات اور بیانات میں سنی مسلمانوں کو اپنے نفس و جان سے تعبیر کیا ہے اور اتحاد امت پر زور دیا ہے –

آیت اللہ علی سیستانی جیسے با بصیرت علما کی طرف سے کی جانے والی اتحاد کی کوششوں کی سے یقینی طور پر شیعہ سنی تعلقات میں مزید بہتری آے گی اور مسلمانوں کے درمیان فاصلے کم ہونگے . ہماری دعا ہے کہ الله آیت اللہ سیستانی جیسے بزرگوں کی کوششوں کی بدولت مسلمانوں کو آپس میں امن و امان سے رہنے کی توفیق دے اور آیت اللہ سیستانی جیسے علما کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم رکھے

Comments

comments

Latest Comments
  1. samin
    -
  2. Other Nike Shoes
    -
  3. Nike Air Max 91
    -
  4. Nike Free TR Fit 3
    -
  5. Chaussures Air Jordan 1
    -
  6. Air Jordan 9
    -
  7. Nike Air Max Classic
    -
  8. Air Jordan 2
    -
  9. Air Jordan 11 Retro Concord
    -
  10. Ddames Nike Free Run 3
    -
  11. Nike Air Max TN Enfant
    -
  12. Air Jordan 6
    -
  13. Nike Free 3.0 V4
    -
  14. Nike Air Max Hombre
    -
  15. Air Max R4 Zapatos
    -
  16. ∟Sac Hermès Evelyn3 GM
    -
  17. Armani suits
    -
  18. Peekaboo
    -
  19. Nike Free 3.0 V2 Homme
    -
  20. Nike Vandals
    -
  21. USA
    -
  22. Jordan 4 Hydro
    -
  23. Nike Air Max 95 EM
    -
  24. Air Jordan 11 Women
    -
  25. Nike Free Run Womens
    -
  26. Air Jordan 6
    -