سعودی مفتی کی سائنس – از حق گو

1375750_620589071295266_1411340629_n

سعودی مفتی کے فتوے کے مطابق ڈرائیونگ کرنا عورتوں کے رحم کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے جس سے ان کو پرہیز کرنا چاہیے

Saudi cleric warns driving could damage women’s ovaries

Ref : http://edition.cnn.com/2013/09/29/world/meast/saudi-arabia-women-driving-cleric/

 

سعودی عرب کے مفتی اپنے فتووں سے اسلام کی بدنامی اور مسلمانوں کی تذلیل کی وجہ تو ایک لمبے سے عرصے سے بن رہے تھے لیکن اب انہوں نے مسلمانوں کی اجتماعی عقل کا مذاق بنوانے کے لئے سائنسی فتووں پر بھی ہاتھ صاف کرنے شروع کر دیے ہیں – حال میں ایک سعودی مفتی نے ایک نہایت ہی بھونڈا ، فضول اور کسی حد تک مزاحیہ فتویٰ دیا جس میں گاڑی ڈرائیو کرنے والی خواتین کے لئے ایک ایسا لا یعنی قسم کا فتویٰ دے ڈالا جس پہ اسلامی دنیا کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے ممالک نہ صرف حیران ہیں بلکہ پریشن بھی ، جن لوگوں کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے تھا وہ لوگ سعودی عرب میں بیٹھ کر حکومتی سر پرستی میں ایسے ایسے فتاویٰ دے رہے ہیں جو عالمی سطح پہ مسلمانوں کی تذلیل کا کی وجہ بن رہے ہیں – سعودی وہابی تکفیری مفتی ہمیشہ سے ہی انسانیت سوز فتوے میں دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ان کی بیوقوفی، جہالت، اور ذہنی پسمندی میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہے ہے

Comments

comments

Latest Comments
  1. Adamfani
    -
  2. Akmal Zaidi
    -
  3. Salman Gardezi
    -
  4. hermes ceinture homme
    -
  5. Ray Ban Polarized lunette Outlet RB2056
    -
  6. ray ban paris
    -
  7. Longchamp pas cher Sac Grille d'Orange
    -