سعودی عرب ،قطر،کویت،بحرین کے حکمران خاندانوں کوعوام میں جمہوریت سے بڑا خطرہ

سعودی عرب کا یہ شہزادہ اصل میں آل سعود سمیت خلیج عرب کی ریاستوں کے حکمران خاندانوں کو لاحق زوال کے خطرات سے بچانے کی پلاننگ کررہا ہے-اور اس کو خاص طور پر قطر کے نوجوان بادشاہ کی حمائت حاصل ہے-سعودی عرب ،قطر،کویت،بحرین کے حکمران خاندانوں کو سب سے بڑا خطرہ ان ملکوں کے اندر عوام میں جمہوریت اور آزادی کی خواہش میں اضافے اور ان ملکوں کی عوام میں تبدیلی کی جانب بڑھنے کی چاہ کا اضافہ ہے-حزب اللہ اس اعتبار سے ایک ایسی قوت ہے جس نے لبنان کے اندر آل سعود کے اثر کو بڑھنے سے روکا ہوا ہے اور اس ملک کے اندر آل سعود حریری خاندان کے زریعے جن مقاصد کا حصول چاہتا تھا وہ نہیں ہوسکا اور یہ حزب اللہ ہے جو شام اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آل سعود اور قطری بادشاہ کے زیر اثر تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دینے میں آگے آگے رہی ہے-مڈل ایسٹ میں اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان برف پگھلنے کی جو کوشش ہورہی ہے اور شام کے تنازعے میں روس،چین ،ایران امریکہ کے ساتھ جس انداز میں قریب آئے ہیں اس سے مزید خطرے کی گھنٹی گلف ریاستوں میں بج رہی ہیں-آل سعود اور قطری شہزادہ جس انداز میں امریکہ اور سلفی تکفیری گروپوں کے درمیان سمجھوتے کے خواہش مند تھے وہ پوری ہوتی نظر نہیں آرہی-امریکہ،یورپ کی حکومتیں مڈل ایسٹ میں اپنے کنٹرول کے لیے سلفی تکفیری گروپوں کے کندھوں پر دکھکر بندوق چلانے کو بڑا فریب خیال کرتے ہیں-ایسا لگ رہا ہے کہ یورپ اور امریکہ شامی سیکولر حزب اختلاف اور بشارالاسد میں سمجھوتہ کرانے کے خواہاں ہیں-اور وہ شام ،عراق سمیت مڈل ایسٹ میں کام کرنے والے سرگرم سلفی تکفیری گروپوں کا خاتمہ چاہتے ہیں-امریکہ کی انتظامیہ کی یہ اپروچ اور آل سعود کی اپروچ سے اختلاف مڈل ایسٹ میں عرب بادشاہوں کو مزید پریشان کررہا ہے-سلفی تکفیری دھشت گردوں کی فوج پالنے والا بندر یہ بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ جو بندوقیں اور بارود شام اور حزب اللہ کی تباہی کے لیے تکفیری فوج کو دیا جارہا ہے وہی خود آل سعود کے خلاف بھی استعمال ہوگا-یہ کرائے کے پیدل سپاہی غیظ میں آئیں تو اپنی پالنہار ایجنسی آئی ایس آئی کو مراکز پر تباہی مسلطکردیں اور اپنے سب سے بڑے محافظ جی ایچ کیو پر ہلّہ بول دیں-جو سڑک جانے کے لیے کارآمد ہو وہ آنے کے لیے بھی کارآمد ہوتی ہے

Post by Muslim Unity.

Comments

comments

Latest Comments
  1. Air Jordan 1 Low
    -
  2. Mulberry Elkington (9)
    -
  3. Nike Free Run+
    -
  4. Nike Air Max 90 Hombres
    -
  5. Air Jordan Retro 10(Men)
    -
  6. Air Jordan 12
    -
  7. Air Max 2010 Hombres
    -
  8. Air Jordan 19
    -
  9. Whizzer Lo Hombres
    -
  10. Nike Flyknit Trainer Homme
    -
  11. Air Jordan 4
    -
  12. Air Jordan CDP
    -
  13. Air Jordan Spizikes
    -
  14. Women Air Jordan 4
    -
  15. Michael Kors Clutches
    -
  16. Chaussures Air Jordan 6
    -
  17. Miu Miu Bags
    -
  18. maillot de foot femme
    -
  19. Gucci Clutch Bags
    -
  20. Louis Vuitton Leather
    -
  21. Femme Toile Damier Azur
    -
  22. Prada Clutch Bags
    -
  23. Mulberry Femmes Sacs de voyage
    -
  24. Hombres Ralph Lauren suéteres
    -
  25. christian audigier women's
    -
  26. Nike Air Yeezy 2
    -
  27. Louis Vuitton Luggages
    -
  28. Nike Jordan Prime Fly
    -
  29. Prada Shoes
    -
  30. Louis Vuitton
    -
  31. Hombre Sunglasses
    -
  32. Louis Vuitton Citadine
    -
  33. Hermes Kelly 22CM
    -