جماعت اسلامی ، القاعدہ اور فرید پراچہ

سما نیوز: جماعت اسلامی پاکستان میں القاعدہ کی معاون ھے؟ جس میں جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ان کی جماعت کا کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ طالبان سے جب بھی مذاکرات کی بات ہوئی تو وہ کہتے ہیں کہ ہمیں جماعت اسلامی ضمانت دے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان کا تعلق دہشت گرد ملک دشم عناصرجماعت سے نہ ہو؟

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khalid Bhatti
    -