ذوق تنقید – از نعمان عالم

bribery1

میرے باپ نے سترہ محکمے بدلے ، ایک سفارشی کلرک کو رشوت لیتے پکڑا اور پھر پورے دفتر کے لوگوں کے سامنے اسکو ڈانٹا ، میرے باپ کو پتہ نہیں تھا کہ وہ سفارشی ہے ، وہ خاموش رہا اور پھر آخر میں اسنے کہا ” میاں صاحب آپکو اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا “تین دن بعد ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے میرے باپ کو حاضر کیا اور کہا کہ ” تین راستے ہیں ، پہلا یہ کہ معافی مانگو اس سے کیونکہ یہ وڈیروں کا بچہ ہے ، دوسرا یہ کہ اس سے ٹکر لینے کے لئے تیار ہو جاؤ ، یہ مت بھولنا کہ تمہاری دو بیٹیاں ہیں ، تیسرا یہ کہ خاموشی سے درخواست لکھو ، میڈیکل سرٹیفکیٹ میں بنوا دیتا ہوں اور جبری ریٹائر ہو کر عزت سے روکھی سوکھی کھاؤ میاں صاحب “میرے باپ نے جبری ریٹائرمنٹ لے لی ، میرا باپ جب مجھے چھوڑ کر گیا میری عمر بمشکل چودہ سال تھی ، میں نے اینٹ کے بھٹے پر کام کیا ، ہوٹل میں میزوں پر ٹاکیاں لگائیں ، دوکانوں کے تھڑوں پر جھاڑو لگایا لیکن اپنے باپ کی ایک بات نہیں بھولا ” یہ معاشرہ انتہائی گھٹیا سوچ کا معاشرہ ہے ، خدارا ایسا نہ کرنا کہ تمہاری بہنوں یا ماں کو باہر نکل کر کمانا پڑے ”

میں نے پورا پورا دن پانی پی کر گزارا ہے ، مجھے صرف ایک آفر قبول ہے کہ مجھے ” مدینہ ثانی ” میں آیئنے بیچنے کا موقع دیا جاۓ ، نعمان عالم کسی سے کچھ نہیں مانگتا ، کچھ نہیں دے سکتا سواۓ شعور کے ، دینے دو مجھے اپنے لوگوں کو وہ قرض جو میری مٹا کا مجھ پر ہے .شکریہ

Source :

https://www.facebook.com/ztanqeed2/posts/214027042098761

Comments

comments

Latest Comments
  1. Asics Shoes Women
    -
  2. Nike Free 3.0 V5
    -
  3. Puma Motorsports
    -
  4. Air Jordan 1 (I)
    -
  5. Nike LeBron 10 Elite
    -
  6. Nike Free TR Fit
    -
  7. Nike Air Max 95 BB
    -
  8. Supra NS Strapped
    -
  9. Nike Air Max 2012
    -
  10. Nike Free 4.0 V3
    -
  11. Air Jordan Spiz'ike
    -
  12. Kevin Durant Zapatos 4
    -
  13. Air Jordan 8
    -
  14. 2.55 flap patent
    -
  15. 3.1 Phillip Lim Bag (6)
    -
  16. Air Jordan Ol'School II
    -
  17. GUCCI Shoes
    -
  18. Hermes Kelly 22CM
    -
  19. Women Handbags
    -
  20. Chaussures Burberry
    -
  21. Kids Nike Air Max
    -
  22. Nike Shox TL2
    -
  23. Air Jordan 1 Flight
    -
  24. Nike?FREE?OG?'14?BR?Femme
    -
  25. Chanel?Coco?bags
    -