تکفیری دیوبندی سب کے دشمن ہیں – از حق گو
یوں تو فیس بک پر تکفیریوں کے سینکڑوں پیجز ہیں مگر علما دیوبند نام کا تکفیری پیج تقریباً تمام ہی پاکستانی غیر دو بندی افراد کے خلاف دن رات غلیظ پراپگنڈہ کرتا رہتا ہے ، چاہے وہ شیعہ ہوں ، یا بریلوی سنی ، اهل حدیث ہو یا احمدی ، لبرلز ہوں یا کوئی بھی..غرض کہ جو بھی دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق نہیں رکھتا وہ علما دیوبند پیج کے نزدیک واجب القتل اور نفرت کے لائق ہے – ایسی ہی چند مثالیں تصاویر کی صورت میں دیکھی جا سکتی ہیں
پی ٹی اے ویسے تو ہر آزاد خیال ، لبرل پیج کو بلاک کر دیتا ہے تو وہ کون سے عوامل ہیں جو ایک نفرت اور تشدد کا پرچار کرنے والے پیج کو بین کرنے سے روک رہے ہیں – پاکستان کی عوام جاننا چاہتی ہے کہ عوامی کی ٹیکس کے پیسوں پہ چلنے والے یہ ادارے عوام کو دہشت گردوں کی دہشت گردی اور نفرت و شر انگیزی سے بچانے کے لئے کیا اقدام کر رہے ہیں