سینئرفوجی افسران کے معصومانہ سوالات
پاکستان پر گزشتہ 65 سالوں سے حکومت کرنے اور اس ملک کو تباہ وبرباد کرنےوالے ادارے کے سینئر افسران آج انتہائ معصومیت سے سوالات پوچھ رہے ہیں، کہ آخر وہ کون سی وجوہات رہی ہیں،جن کی وجہ سے یہ ملک ترقی نہیں کرسکا؟ فوج جس نے سٹرٹیجک ڈپتھ کی پالیسی اور لال قلعہ کو فتح کرنے کے شوق میں دہشت گرد پیدا کۓ، اور آج سیکولر لبرل سیاسی جماعتوں کو ہرانے کیلۓ طالبان کو استعمال کررہی ہے، آج اس کے سنیئر افسران پوچھ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی کیوں نہیں کرسکی۔ اور ان سوالات کے جوابات بھی ایک جعلی دانشور مشاہد حسین سید دے رہا ہے، ، جو تمام عمرفوج کے پیسوں اور وسائل پر صحافت اورسیاست کرتا رہا ہے۔ زیرنظر خبر کو ملک کے سب سے بڑے اخبارنے اس اہتمام کے ساتھ نمایاں کرکے شائع کیا ہے کہ فوج کی امیج بلڈنگ ہوسکے۔
Comments
Latest Comments
Ok you rape a girl the whole night and at dawn ask her why she was feeling bad about you. For decades these thugs raped this nation and all the institutions with total impunity and now they want to know why they are being ridculed.What a joke!
The above may be true, but the truth is our nation do not believe to be financially comfortable by hard work,which is a norm in industrial developed wold