Good governance as they say?
A small news in Nawai Waqt catches the eye. Off course, Jang and Geo will never talk about this.
Comments
Latest Comments
A small news in Nawai Waqt catches the eye. Off course, Jang and Geo will never talk about this.
اصل لطیفہ تو یہ ہوا کہ جو مصطفیٰ کھر صاحب میاں نواز شریف صاحب کو ایئر پورٹ پر سیکرٹ ایجنسی اور پنجاب حکومت کے کمانڈوز کے ہاتھوں ذلیل ہونے کیلئے اکیلا چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے، انہیں وزیر اعلیٰ بنتے ہی شہباز شریف نے پنجاب کا گیم وارڈن مقرر کیا۔ سنا ہے کہ پچھلے مہینے اس شیر پنجاب نے صرف گاڑی کے پٹرول کا اتنا بڑا بل بھیجا ہے کہ افسروں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ میری ان افسروں سے درخواست ہے کہ وہ چیخیں مارنے کے بجائے کھر صاحب کا یہ بل فوراً کلیئر کریں کیونکہ پنجاب کے اس گیم وارڈن کے درجنوں کے حساب سے پالے ہوئے شکاری کتوں نے بھی تو کچھ کھا پی کر شہنشاہ بہادرکیلئے شکار کرنا ہے۔ وہ بل اگر پنجاب کی سو ارب روپے سے زیادہ کی مقروض عوام کی جیب سے نہیں نکلے گا تو پھر اور کہاں سے آئے گا کہ آخر کھر صاحب کے اسلام آباد ائرپورٹ پر برے وقت میں نواز شریف صاحب پر کیے گئے{” احسانات” کا بدلہ بھی تو ہم نے ہی ادا کرنا ہے
Rauf Klasra, Jang, 17 Oct 2010