نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کی معروف دیوبندی عالم طاہر اشرفی سے خصوصی ملاقات

tma0

صوبہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی اور دی فرائڈے ٹائمز (اخبارجمعہ) کے مالک جناب نجم سیٹھی نے معروف دیوبندی عالم دین اور علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی سے ملاقات کی نجم سیٹھی نے حافظ صاحب کو یقین دلایا کہ اسلام اور نظریہ پاکستان کی سربلندی کے لئے وہ حافظ طاہر اشرفی صاحب کے شانہ بشانہ سرزمین پنجاب کی خدمت کریں گے

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی بات ہوئی اور اسلام اور پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف علماء اور پنجاب حکومت کے مابین مشترکہ لائحہ عمل کا فیصلہ ہوا

نجم سیٹھی نے شفا ف الیکشن کے بارے حافظ اشرفی کو یقین دہانی کرائی اور الیکشن میں صالح اور ایماندار افراد کے منتخب ہونے کی دعا کی

وزیر اعلی نجم سیٹھی نے فرقہ واریت کے خلاف حافظ طاہر اشرفی اور دیگر علما دیوبند کی خدمات کو سراہا

tma

Source: http://e.jang.com.pk/04-05-2013/Karachi/pic.asp?picname=1833.gif
http://e.jang.com.pk/04-05-2013/lahore/pic.asp?picname=20_02.jpg

Comments

comments

Latest Comments
  1. myanimelist.net
    -
  2. Roshan
    -
  3. Nike Shox R5
    -
  4. Nike Air Max 1
    -
  5. Michael Kors Shoulder Bags
    -
  6. Nike Air Max 95 360
    -
  7. Zapatillas Running Adidas
    -
  8. Air Jordan 60 Plus
    -
  9. nike lebron james viii
    -
  10. Jordan Take Flight
    -
  11. Nike Air Jordan Mujeres
    -
  12. Air Jordan 11
    -
  13. Air Jordan 13
    -
  14. Air Jordan 13
    -