Takfiri Deobandis united against sectarian violence? – by Haseeb Ahmed
Qari Usman Deobandi condemned sectarian terrorism in the country. Ironically sitting next to him was Aurangzeb Farooqi Deobandi, head of ASWJ-LeJ terrorists in Karachi.
How can those Deobandi clerics who refuse to condemn suicide bombing and other attacks on ordinary Pakistani citizens by Takfiri Deobandi militants of Taliban, LeJ, ASWJ etc expect to stop violence in Pakistan?
Taqi Usmani Deobandi is concerned about security of Deobandi clerics and activists. Not a single word on 21,000 Shias, thousands of Sunnis, hundreds of Ahmadis, Christians etc killed by ASWJ,LeJ, Taliban and other Takfiri Deobandi militants.
Mufti Taqi Usmani is the same person who treats Muawiya and Yazid as Ameer-al-Momineen. Mufti Zarwali and Aurangzeb Farooqi openly chant Kafir Shia slogans.
Sunni Barelvi Muslims have asked Sipah Sahaba (ASWJ) to refrain from misusing the name of Ahle Sunnat.
http://www.bbc.co.uk/urdu/
وفاق المدارس العربیہ کےمولاناحنیف جالندھری صاحب کی علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب سےانکی رہائش گاہ پرملاقات. آئندہ ھرمعاملےمیں ساتھ چلنےکاعزم. علماءکی شھادت پراظہارتشویش آج جامعہ علوم الاسلامیہ (بنوری ٹاؤن) میں 70 سے زائد جیّدعلماء کرام کا اجلاس ہوا.دیوبند مکتبہ فکر تمام جماعتوں کے قائدین نے شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب کے ہاتھ پر بیعت کرکے نئی تحریک کا اعلان کردیا علماء کرام اور طلباء کے پے درپے قتل عام پر جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں آج دیوبند مکتب فکر کی تمام جماعتوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ،ڈاکٹر عبد
الرزاق اسکندر،مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی،مفتی تقی عثمانی،علامہ اورنگزیب فاروقی کے علاوہ دیگر جید اکابر ین کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ سے تمام دیوبند کی جماعتوں کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہوگا، اور عہد کیا کہ آج سے تمام دیوبند کی جماعتیں مل کر اس عالمی سازش کا مقابلہ کریں گی، پہلے مرحلے میں جمعہ کو ہڑتا ل کا اعلان کیا گیا، جس میں دیوبند مکتبہ فکر تمام جماعت جمعیت علماء اسلام،اہلسنت والجماعت،انصار الامہ،جماعت الانصارمل کر اس ہڑتال کو کامیاب بنائیں گے،دوسرے مرحلہ پرتمام کراچی کے مدارس دینیہ اپنے اپنے علاقوں میں علماء اور طلباء کوسڑکوں پر درس و تدریس کا آغاز کریں گے، مولانا سلیم اللہ خان کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہوئے تمام جماعت کے قائدین نے عہد کیا کہ وہ اب مرحلہ وار اس تحریک کو آگے بڑھائیں گے۔
علماء ،طلباء ،مذہبی کارکنوں اور عام شہریوں کے قتل ،مساجد و مدارس پر حملوں کے خلاف مرحلہ وار احتجاجی تحریک اور8فروری کوہڑتال ،گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی برطرفی کامطالبہ کیا جائے گا۔
جامعہ علوم الاسلامیہ (بنوری ٹاؤن) میں میں 70 سے زائد علماء کا اجلاس ختم اھلسنت کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اورحکومتی ظالمانہ رویے کےخلاف بروزجمعہ 08 فروری کو کراچی میں پھیہ جام ھڑتال ھوگی.مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر علامہ اورنگزیب فاروقی قاری عثمان صاحب کی پریس کانفرنس
They are always on the same page, now it is the duty of shia, Bralvi and liberal sunni muslims to be unite against such terrorist groups, else they said terrorist outfits will target every one who differs with them.