چیف جسٹس افتخار چودھری کی شان میں ایک نظم

لعنتی کردار

ایک درد مند پاکستانی کی تحریر

نالایق کا میں باپ ہوں
باپ کا میں پاپ ہوں
بے غیرتی کی چھاپ ہوں
میں چودھری افتخار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں

 

مش مجھے ہی لایا تھا
میں پی سی او پہ آیا تھا
اصل میں وہی ہوں میں
باقی تھا جو دھوکا تھا
کیوںکہ چودھری افتخار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں

 

میں عدل سے پرے پرے
میری بحالی کےلئے
جو معصوم تھے مرے
ان کی میں ہی ہار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں
میں چودھری افتخار ہوں

 

میں قاتلوں کا حیلہ ہوں
میں ظلم کا وسیلہ ہوں
میں نالیوں کا کیڑا ہوں
میں گندگی میں پلتا ہوں
یا میڈیا پہ چلتا ہوں
شاہین’ سیٹھی ‘ انصار ہوں
میں ان سبھی کا یار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں
میں چودھری افتخار ہوں

 

انصاف بیچتا ہوں میں
ہے کوی جو مول دے
مجھے وہ رات کو ملے
ارسلان کو لیے
ہاتھ میں ہو دھن لیے
آے وہ یاں خدا کرے
پر خدا کرے کہ یوں
ساتھ رجسٹرار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں
میں چودھری افتخار ہوں

 

یہ جو ٹیررسٹ ہیں
یا پیلے جورنلسٹ ہیں
ان کا میں مداوہ ہوں
ان کا یا ر غار ہوں
میں چودھری افتخار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں

 

میرے عزیز ہم وطنو
سب تمیہں نے کیا
مجھے سہو یا توڑ دو
ظلم کی زنجیر کو
میں چودھری افتخار ہوں
اک لعنتی کردار ہوں

Comments

comments

Latest Comments
  1. Rehan
    -
  2. Asma bint Marwan
    -
  3. Ali Erfani
    -
  4. Haq_Char_Yar
    -
  5. KHAN
    -
  6. Khalid Aziz
    -
  7. ghazi
    -
  8. Fazil Barelvi
    -
  9. saima
    -