پاکستان میں تکفیری دیوبندیوں کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی کی مناسبت سے ایک نظم – منیر نیازی

Related post: پاکستان فوج کے پیشہ ور قاتل جرنیلوں کے نام احمد فراز کی ایک نظم

Munir Niazi’s poem which is an apt commentary in the context of Shia genocide in Pakistan

اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

پھر اس کی خاک کو بھی اُڑا دینا چاہیے

ملتی نہیں امان ہمیں جس زمین پر
اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے

حد سے گزر گئی ہے یہاں رسمِ قاہری
اس دہر کو اب اس کی سزا دینا چاہیے

اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میں
لوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہیے

گُم ہو چلے ہو تم تو بہت خود میں اے منیر
دنیا کو کچھ تو اپنا اتا پتا دینا چاہیے

Comments

comments

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.