– پاکستان نہ کھپے سے کھپے تک – by Amir Nasiruddin Sayani

وہ 27 دکمبر کا دن، محترمہ کا تاریخی خطاب، وہ عظیم الفاظ، “ملک کو آپ بچائیں گے ، میں بچآنگی ،اسی لئے میں اس تاریخی لیاقت باغ میں آہی ہوں.

 

لکین دیکھتے ہی دیکھتے ایک پل میں سب بدل گیا، ملک ویران ہو گیا، دنیا ہل گئی، ملک میں قیامت برپا ہو گئی، محترمہ ہم سے الگ ہو گئی ، وہ منحوس شام، وہ بم دماکا، جس نے محترمہ کو عوام سے الگ کر دیا، عوام کی امیدی نہ امیدی میں بدل گئی، محترمہ کے آنے کی خبر سن کر عوام نے رسک کرنا شروع کر دیا تھا، عوام میں ایک خوشی کے آس پیدا ہو گئی تھی، ان کو جینے کا مقصد مل گیا تھا، ان کو پتا تھا کے ہمارے مساحل اب حل ہونگے، اس کا ثبوت وہ عوامی سیلاب تھا جو محترمہ کو لینے کراچی آیا تھا، عوام کا ایک ہی نہرا تھا، محترمہ آہی گی روزگار لاہے گی، اور مانگ ر ہ ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور مکان، سب نا امیدی میں بدل گیا، کسی کو کیا پتا تھا کے محترمہ اچانک شہید ہو جاہے گی، جس کے لئے عوام نے مشرف کے خلاف بگاوت کی، یہا تک کے جان دینے سے بھی دریک نہ کیا، وہ ١٨ اکتوبر کا بم دمکا جس میں 150 سے زاہد لوگ شہید ہوۓ، لکین لوگ سب بول گہے، محترمہ کی خاطر عوام نے اپنی جانے دی، ان کو پتا تھا محترمہ ہے تو ہم ہے، یہ رشتہ صرف  رشتہ نہیں تھا یہ عبادت ہے، عوام کو پتا تھا یہ لوگ وقت آنے پر اپنی جان بی دے سکتے ہے، جو انو نے سچ کر دکھایا.

محترمہ کی شہادت کے بعد ملک میں لوگ نہ امید ہو گہے تھے، ملک میں ہر جگا آگ تھی، ہر جگا پاکستان نہ کھپے کے نارے تھے، پاکستان مردآباد کے نارے تھے، کارکوناں ہی نہیں پورا ملک ویران ہو گیا، میں نے خود دیکھا اور سنا پاکستان نہ کھپے، سندھ زندآباد، اسی طرح پنجاب میں بھی پاکستان نہ کھپے کے نارے تھے، یہ آواز صرف ایک صوبے سے نہیں تھے، کیو کے محترمہ ن صرف ایک صوبے یا پاکستان کی لیڈر نہ تھی، بلکے ان کو دنیا میں ایک مقام حاصل تھا، جو اس سے پہلے ذولفقار الی بھتو کو حاصل تھآ، یہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے، اس وقت تو عام شیری نے بھی دھندے اٹھا کر سب چیز کو آگ لگانا شرو کر دیا تھا،پاکستان نہ کھپے  کے نارے، گاڑی کو آگ لگانا ،عمارت کو جلانا،لوگ 2-3 دن اپنے گھروں سے دور رہے، ایہسی حالت تھی ملک کی اس وقت، ملک ملک نہیں تھا، جنگل تھا.

 

اتنے میں زرداری صحاب کا تاریخی جواب پاکستان کھپے پاکستان کھپے نے سب کچھ پرانی حالت مے بھال کر دیا، لوگو کو بلاول ملا محترمہ کی صورت میں اور زرداری سحاب ملا ایک لیڈر کے صورت میں، ایک اور بھتو آ گیا قربانی کے لئے، زرداری صاحب کے ایک تاریخی جواب نے پاکستان کو زندہ کر دیا، زرداری صاحب نے صرف نارا ہی نہیں لگایا بلکے اس کا آگاز بی کر دیا، وہ مفامت کے سیاست وہ سیاسی دشمن دوست سب کو ساتھ لے چلنا تاکے ملک کو چلایا جا سکے، وہ جماعت جس نے ہمیشہ لاش، خون کے سوا کسی چیز کے سیاست نہیں کی ان کو بھی حکومت میں شامل کیا ملک کے لئے، دوست دشمن سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہے، تکے ملک کو بہترر سے بہتر چلایا جا سکے، آج PPP نے اتنے بری قربانی کے بعد اس ملک میں جہموریت بھال کے ہے، ہم سب دوا کرتے ہے الله ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم وو دھم رکھ، پاکستان زندآباد، جے بھتو.

 

کر چلے ہم فدا جان تن ساتھیو ، اب تمارے حوالے وطن ساتھیو.

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Irfan
    -
  2. Salman
    -
  3. Ali
    -
  4. Muhammad Arif
    -
  5. Amir Nasiruddin Sayani
    -
  6. test
    -
  7. Sobia
    -
  8. Anonymous
    -
  9. uzair razzaq
    -
  10. altaf
    -
  11. Amir Sayani
    -
  12. Mr.Ameer
    -
  13. Levi Duty
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.