‘Zulfikarabad’: A great gift to the nation by the PPP government

Goldmine on a million acres : Zardari for setting up ‘Zulfikarabad’

By Razzak Abro

KARACHI: President Asif Ali Zardari has directed the Sindh government to identify a million acres of land near the coast in Thatta district for the development of ‘Zulfikarabad’, in the memory of late Zulfikar Ali Bhutto.

State Minster for Information Samsam Ali Bukhari made this announcement at a media briefing after the president’s meeting at Bilawal House. “Zulfikarabad will be the first city to be created after partition. The proposed city would have the latest infrastructure and facilities like Dubai, Karachi and Islamabad,” Bukhari said, adding the land that would be used for the city’s development would be unproductive and barren.

“The president has directed that land identification be completed within weeks so that he could take the proposal to Chinese investors during his next visit to China,” he said.

Answering a question as to how the government would ensure that the proposed city would not be like the fateful Gwadar port project and the locals are given their due right, Bukhari said that the locals would get employment opportunities due to the development of the new city. He added that according to the constitution, a person could live and earn in any part of the country.

Sindh Governor Dr Ishratul Ibad and Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah were present at the meeting along with federal and provincial ministers, senior government officials and some architects from the private sector.

According to an official handout from Bilawal House, the meeting was told that once the land is identified, Expressions of Interest (EoI) would be invited from international consultants for giving the basic design concept of the new proposed city. The handout stated that the new city project was visualised by Zardari sometime back as the influx of national and international migrants in Karachi and Hyderabad has put tremendous pressure on the existing infrastructure and called for building a new city. As per the handout, according to the president, the whole concept is based on the philosophy of converting useless state land into a gold mine. The names of Jhimpir and Jhirk in Thatta district are on the cards as they offered a suitable location for the new city but it is for the provincial government to determine a suitable location, the handout stated. (Daily Times)

سندھ میں نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ

آصف زرداری

پاکستان حکومت نے سندھ میں ایک جدید شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ شہر سندھ کی پرانی تخت گاہ ٹھٹہ میں ذوالفقار آباد کے نام سے بسایا جائے گا۔

صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے اس نئے شہر کی آبادکاری کے لیے دس لاکھ ایکڑ غیر آباد اور بارانی زمین کی نشاندھی کی جائے۔

کراچی میں بلاول ہاؤس میں نئے شہر کے منصوبے کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ زمین کی نشاندھی ہوجانے کے بعد شہر کے خدو خال کے بارے میں بین الاقوامی شہرت کے حامل ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

صدارتی ترجمان سینٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایک نئے شہر کی آبادکاری سے ایک طرف بڑے شہروں پر آبادی کے دباو میں کمی ہوگی تو دوسری جانب یہ شہر سماجی اور اقتصادی ترقی میں مدد گار ثابت ہوگا۔

کراچی اور حیدرآباد پر بین الاقوامی اور مقامی لوگوں کی آبادی کے سخت دباؤ اور شہری اداروں پر دباؤ ایک نئے شہر کی منصوبہ بندی کی شدید ضرورت ہے۔

صدارتی ترجمان فرحت اللہ کے مطابق صدر زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں انیس سو ساٹھ میں اسلام آباد واحد نیا شہر تھا جو بسایا گیا، اب ایک نئے شہر کی جدید تقاضوں کے مطابق آبادکاری کی شدید ضرورت ہے۔

فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ نئے شہر کے لیے دو تجاویز ہیں، ایک یہ کہ ساحل سمندر کے قریب ہو اور غیر زرعی اور غیر آباد زمین کو مد نظر رکھا جائے گا ضروری نہیں ہے کہ لوگوں سے زرخیز زمین حاصل کی جائے، اس کے پیچھے منطق یہ ہے کہ غیر آباد سرکاری زمین کو سونے کے کان میں تبدیل کیا جائے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ٹھٹہ میں جھمپیر اور جھرک کے مقام موزون جگہ ہے مگر اس کا تعین صوبائی حکومت کو کرنا ہے۔

صدر زرداری کا کہنا ہے کہ نئے شہر بسانے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، صنعت سازی کو فروغ ملے گا اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں سے رابطہ کیا جائے گا جو شہر بسانے میں مہارت اور اچھی ساکھ کی حامل ہوں۔

صدر زرداری نےصوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ زمین کی نشاندہی آنے والے چند ہفتوں میں کی جائے تاکہ وہ یہ منصوبہ چین کے دورے کے دوران چینی سرمایہ کاروں کے پاس لے جائیں۔

محکمہ اطلاعات کے وزیر مملکت صمام بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ قومی شاہراہ سے ساحل سمندر تک آباد کیا جائے گا۔ جس کے لیے بجلی کا انتظام مقامی طور پر کیا جائے گا، واضح رہے کہ اس علاقے میں پن بجلی گھر بنائے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ سماں حکمرانوں کے سنہ 1010 عیسوی سے 1351 دور حکومت تک ٹھٹہ سندھ کا تخت گاہ تھا۔ تاریخ دانوں کے مطابق یہاں بین الاقوامی سطح کی درس گاہیں اور صنعتیں موجود تھیں جبکہ کیٹی بندر اور شاہ بندر کے ذریعے خطے میں تجارت ہوتی تھیں

Tailpiece:

Moodys upgrades Pakistan’s rating

KARACHI: Moodys Investors Service Monday upgraded Pakistan’s rating from B3 with negative outlook to B3 with stable outlook. Moodys cited greater financial assistance from the IMF and subsequent lowering of potential risks to BoP stability from any drop in private capital inflows as the reason for the rating upgrade. (Daily Times)

Comments

comments

Latest Comments
  1. Shahrukh Ali Panhwar
    -
  2. Hakim Ali Channa
    -
  3. kavita joshi
    -
  4. Sindhi
    -
  5. Sindhi
    -
  6. Tahir
    -
  7. amdali
    -
  8. FARHAN
    -
  9. Hissamuddin
    -
  10. shahid
    -
  11. Shabbir brohi
    -
  12. Muhammad Saim
    -
  13. Muhammad
    -
  14. Kaleem Mustafa
    -
  15. Bukhari
    -
  16. aijaz
    -
  17. Muzaffershah
    -