To insult the Parliament is to insult the People :By Khalid Wasti پارلیمینٹ کی توہین عوام کی توہین ہے

روز نامہ ” ایکپریس ” کے مطابق اکرم شیخ نے دو اور چار جون کواٹھارویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دلا ئل پیش کرتے ہوئے کہا :
(١) – جج بننے کے لیئے ان پڑھ رکن پارلیمینٹ کی منظوری کا سامنا کرنا ہوگا – (2 جون)
(٢) – اب نان کوالیفائیڈ افراد جج مقرر کریں گے – ( 4 جون)

اللہ بہتر جانتا ہے کہ سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان پارلیمینٹ اور اراکین پارلیمینٹ کے خلاف ایسے
توہین آمیز ریمارکس پر خاموش کیوں رہتے ہیں جو کہ براہ راست اٹھارہ کروڑ عوام کی توہین کے مترادف ہے –
خدا تعالی اکرم شیخ صاحب کو عمر ِ خضر عطا فرمائے – نزول ِ مسیح علیہ السلام کا واقعہ اگر بیرسٹر اکرم شیخ کی زندگی میں وقوع پذیر ہوگیا تو آپ نہ جانے حضرت عیسی علیہ السلام سے کس یونیورسٹی کی ڈگری کا مطالبہ کر دیں – (نعوذ باللہ من ذالک)………………….

Comments

comments

Latest Comments
  1. OOps
    -
  2. Aftab Hussain
    -
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.