All judges are controversial; they must go – by Khalid Wasti
=================================
سارے کے سارے جج متنازعہ ہو چکے ہیں – ان سب کو جانا چاہیئے
=================================
چیف جسٹس غداری کے مرتکب ہوئے –
چیف جسٹس توہین رسالت کے مرتکب ہوئے –
چیف جسٹس کرپٹ ہیں –
(وزیر اعظم آزاد کشمیر)
سارے جج متنازع ہو چکے ہیں – ان سب کو جانا چاہیئے –
( ہارون الرشید)
آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے سارے کے سارے جج متنازعہ ہو چکے ہیں – ان سب کو جانا چاہیئے
اور نئی عدلیہ بننی چاہیئے –
کیپیٹل ٹاک – آٹھ اپریل ٢٠١٠
( ہارون رشید)
چیف جسٹس آزاد کشمیر نے اپنی بیٹی کے نمبر بڑھوائے –
چیف جسٹس آزاد کشمیر جب چیف الیکشن کمشنر تھے تو انہوں نے پرویز مشرف کی مرضی کے الیکشن کرائے تو انہیں چیف جسٹس بنا دیا گیا –
کیپیٹل ٹاک – آٹھ اپریل ٢٠١٠
(ہارون رشید )
چیف جسٹس آزاد کشمیر تین کرپٹ لوگوں کو جج بنانا چاہتے تھے
(وزیر اعظم آزاد کشمیر)
کیپیٹل ٹاک – آٹھ اپریل ٢٠١٠
چیف جسٹس آزاد کشمیر آئین کی خلاف ورزی اور غداری کے مرتکب ہوئے
(وزیر اعظم آزاد کشمیر)
کیپیٹل ٹاک – آٹھ اپریل ٢٠١٠
=========================================================
=========================================================
judges have to show they are not only independent but also impartial . take an example of CJ recent visit of karachi where he announced open NRO cases in sindh ; but suprising part is sindh local bodies minister agha sajad durrani case was opened even before CJ officially opening it , BTW he won his case though if you missed that on news channels.