Mustafa Khar ki zamanat zabt – by Khalid Wasti

فاعتبرو یا اولی الابصار

مصطفے کھر کی ضمانت ضبط
===================

سابقہ شیر پنجاب“ غلام مصطفے کی ضمنی الیکشن میں ضمانت ضبط ہوجانا پاکستان کی سیاسی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ ہے – انسان جب خود اپنے آپ کو دھوکہ دینے پر تل جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے حقائق کی روشنی نہیں دکھلا سکتی

کھر نے جب الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تو سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ اب اس “آخری عمر“ میں وہ کرنا کیا چاہتے ہیں – ضمانت کی ضبطی نے عیاں کر دیا کہ اس کھلونے کے اندر بیٹری ذوالفقار علی بھٹو کی ڈالی ہوئی تھی

غالبا کھر صاحب سکون کا سانس لینے سے پہلے قوم سے ایک سرٹیفکیٹ لینا چاہتے تھے ، جو انہیں مل گیا
کیا اب بھی کسی کو شک و شبہ ہے کہ پاکستان کی سیاست کے قد آور ترین لوگ بھی جب بھٹو، بھٹو کی بیٹی یا بھٹو کی پارٹی کو چھوڑ کر گئے تو کہیں کے نہ رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

comments

Latest Comments
  1. Khawaja Muhamamd Awais Khalil
    -
  2. Aamir Mughal
    -
  3. Khawaja Muhamamd Awais Khalil
    -
  4. Sameer
    -
  5. Akhtar
    -