Takrana thik nahi -by Nazir Qaiser

اردو اور پنجابی کے معروف منفرد تیکھے لہجے اور بلند آہنگ شاعر اور ادیب نذیر قیصر روزنامہ مشرق کیلئے روزانہ قطعہ لِکھ رہے ہیں۔
ہم آج کا قطعہ قارئین کی خِدمت میں کراس پوسٹ کر رہے ہیں

ہم سب پرچم پاک کے چا ند ستارے ہیں

اک دوجے سے ٹکرانا ٹھیک نہیں

لہو میں بھیگی آزادی کی شمعوں کو

اپنے ہی ہاتھوں سے بجھانا ٹھیک نہیں

شاعر: نذیر قیصر

Source: Daily Mashriq(Page 3) January 13, 2012

Comments

comments