Fatwa of Shaykh-ul-Islam Mufti Muhammad Idris Usmani about Mufti Naeem and Javed Ahmad Ghamidi

Note: This post highlights the fact that Islam is far from monolithic and while there are those who are issuing Fatwas based on a sectarian and hideous interpretation of Islam, there are more tolerant and inclusive interpretations of Islam. This highlights the heterogeneity within Islam which is composed of numerous sects and viewpoints that differ widely among themselves. We at LUBP believe in a secular society which operates under the rule of law; where laws are made by elected parliaments and religion is not the business of the State!

سوال: کیا فرماتے ہیں علما عظام بابت کراچی پاکستان کے ایک مشہور دیوبندی عالم مفتی نعیم صاحب کے جنہوں نے لاہور پاکستان کے ایک معروف عالم دین جاوید احمد غامدی صاحب کو منکر حدیث اور کافر قرار دیا ہے . مفتی نعیم صاحب، ان کا مدرسہ اور ان کے قریبی علما اس سے قبل بریلویوں، شیعوں ، اہل حدیثوں اور دیگر کے بارے میں اسی طرح کے فتاویٰ جاری کر چکے ہیں ان حضرت کا طالبان ، سپاہ صحابہ اور دیگر متشدد فرقہ وارانہ اور جہادی جماعتوں سے تعلق بھی مشہور ہے . کچھ اخباری بیانات، رپورٹس اور حقائق لف ہیں

جواب: ہم نے حضرت جاوید احمد غامدی صاحب کی کتابوں اوربیانات کا چیدہ چیدہ مطالعہ کیا ہے اس مطالعہ کے نتیجے میں ہماری نظر میں علامہ جاوید غامدی صاحب کی وقعت میں اضافہ ہوا ہے، چند فروعی معاملات میں اختلاف ممکن ہے لیکن توہین رسالت کے موضوع پر ان کا موقف قرآن، حدیث اور علما سلف کے طریق کی ترجمانی کرتا ہے

رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم کی حدیث کے مطابق امت میں فقہی معاملات اور تعبیروں میں اختلاف ایک قابل فہم اور قدرتی امر ہے لیکن اس اختلاف کی بنیاد پر کسی کو منکر حدیث یا کافر قرار دینا گناہ عظیم ہے

قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں توہین رسالت کی سزا اسلامی ریاست معیّن کرنے کی مجاز ہے لیکن یہ حق کسی ایک شخص یا عالم دین کو حاصل نہیں . امام ابو حنیفہ،امام ثوری  اور علماے کوفہ  کی یہ رائے نقل ہوئی ہے کہ اسلامی ریاست میں کوئی ذمی اگر  توہینِ رسالت کا علانیہ ارتکاب کرتا ہے تو ریاست اُس کی تادیب کرے گی اور تعزیراً اُسے کوئی سزا دے گی ، لیکن اُسے قتل نہیں کیا جائے گا امام ابو حنیفہ ، امام ثوری سے منسوب یہ رائے سلف وخلف کے متعدد علما  نے اپنی کتابوں میں نقل کی ہے

رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم کی حدیث کے مطابق  جو شخص کسی کو کافر کہہ کر بلائے یا اللہ تعالیٰ کا دشمن کہہ کر ، پھر وہ شخص کہ جسے اس نام سے پکارا گیا ہے ایسا (کافر) نہ ہو تو کفر پکارنے والےپر پلٹ آئیگا (صحیح مسلم۔ کتاب الایمان)

جب نبیءِ کریم نے کسی کو کافر کہنے سے منع فرمادیا توپھر  کسی شخص کو کوئی حق نہیں کہ وہ نبی کریم کے حکم کی نافرمانی کرتے ہوئے اپنے مسلمان بہائی کو کافر قرار دے ۔

مفتی نعیم صاحب اور ان کے رفقا کی فرقہ وارانہ اور تشدد پرست گروہوں کی سرپرستی دیکھتے ہوے فتویٰ جاری کیا جاتا ہے کہ مفتی نعیم و دیگر جو دوسرے مسلمانوں خصوصاً جید علما پر فتویٰ صادر کر رہے ہیں یہ حضرت بذات خود الله کے دین میں رخنہ ڈال رہے ہیں اور بذات خود دائرہ ایمان سے خارج ہیں، مسلمان حضرات دینی امور میں ایسے گمراہوں ضالین سے رجوع نہ کریں اور نہ ہی انہیں کسی مدرسہ یا مسجد کی نظامت یا امامت کی ذمہ داری دی جانی چاہیے الا یہ کسی عالم دین کے سامنے توبہ کریں اور اپنے فسق کی معافی مانگیں

واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء

Source: Daul Ifta, Jamia Islamia

Brief summary in English:

A sectarian Deobandi scholar (Mufti Naeem) has recently issued a fatwa declaring another Muslim scholar (Javed Ghamidi) as an infidel (kafir) only because the latter scholar does not support the controversial blasphemy law in Pakistan.

The matter was referred to Mufti Idris Usmani (of India) who favoured Javed Ghamidi’s opinion and decreed that by declaring Ghamidi as infidel, Mufti Naeem himself fell outside the pale of Islam.

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. B Connolly
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. B Connolly
    -
  5. Rabia
    -
  6. Mussalman
    -
  7. Sarah Khan
    -
  8. Sarah Khan
    -
  9. AHMED BALOCH
    -
  10. Sarah Khan
    -
  11. Sarah Khan
    -
  12. Ammar R
    -
  13. Khalid Aziz
    -
  14. Khalid Aziz
    -
  15. Rizwan
    -
  16. Rizwan
    -
  17. Samad Khurram Fan alias Amin Khan
    -
  18. Samad Khurram Fan alias Amin Khan
    -
  19. AHMED BALOCH
    -
  20. AHMED BALOCH
    -
  21. AHMED BALOCH
    -
  22. Ali Raja
    -
  23. Aadil
    -
  24. Aadil
    -
  25. Gunehgar
    -
  26. Irfan Ahmed Khan
    -
  27. nazish
    -
  28. Sheeba Roshan
    -
  29. Nike Air Jordan 2009
    -
  30. Jordan A Talon
    -
  31. Air Jordan 23 Retro
    -
  32. New balance 479 Hombre
    -
  33. Jordan A Talon
    -
  34. Air Jordan 9
    -
  35. Nike Air Max 1 Mujer
    -
  36. Nike Air Max 90 HYP
    -
  37. Air Jordan 12 (Fusion)
    -
  38. Nike Free 5.0 V3
    -
  39. Women Air Jordan 3.5
    -
  40. Audemars Piguet
    -
  41. Gucci Scarves
    -
  42. Nike Dunk Sky High
    -
  43. Gucci Sneaker Womens
    -
  44. Dsquared2 Zapatillas
    -
  45. Nike Free Trainer 5.0
    -
  46. New Mens Nike Free 3.0
    -
  47. Replica Mens Jordan Shoes
    -
  48. Nike Air Max
    -
  49. Sac Burberry Hobo
    -
  50. Nike Blazer Mid
    -
  51. Jordan 12
    -
  52. NIKE?AIR?YEEZY?2(II)
    -
  53. Air Jordan 19
    -
  54. Air?Jordan?15?Shoes
    -
  55. Cheap?MCM?Backpack
    -
  56. Michael?Kors?Wallets
    -
  57. Nike Air Max 90 VT
    -