پشاور میں تکفیری دیوبندی خوارج کے پولیس پر منظم حملے، دو پولیس والے شہید، پندرہ زخمی
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ پولیس پر ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بعد دھماکوں میں دو اہلکار شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔پولیس کے مطابق یہ دھماکے بدھ کی صبح پشاور شہر کے نواحی علاقے متھرا میں بچگی روڈ پرچاک لارہ کے مقام پر ہوئے۔
یاد رہے کہ پشاور میں کالعدم لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ اب راہ حق پارٹی کے نام سے حکیم ابراہیم قاسمی دیوبندی کی قیادت میں سرگرم ہے اور چن چن کر اہلسنت عوام، صوفیاء کرام اور پیروں پر حملے کر رہا ہے – اس کے علاوہ اہل تشیع اور مسیحی برادری پر حملوں میں بھی یہی گروہ ملوث ہے جس کی حمایت کوہاٹ کا جاوید ابراہیم پراچہ دیوبندی اور جماعت اسلامی کا سراج الحق دیوبندی کر رہے ہیں