سپاہ صحابہ کے فاروقی گروپ نے احمد لدھیانوی کو قتل کی دھمکی دے دی
جیسا کہ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے اورنگزیب فاروقی گروپ کے تکفیری لدھیانوی دیوبندی کو جماعت پر بوجھ ، جھنگوی کے مشن کا غدار اور نا جانے کن کن القابات سے نواز رہے ہیں اور اس سے جماعت چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں صاف ظاہر ہے تکفیری دیوبندیوں میں اختلاف اب کھل کے سامنے آرہے ہیں –
اس سے پہلے بھی سپاہ صحابہ کے مختلف گروہ جن میں اورنگزیب فاروقی اور احمد لدھیانوی گروپ شامل ہیں ایک دوسرے کو قتل کرنے کے علاوہ دھمکیاں دینے میں بھی مصروف رہے ہیں شمس الرحمان معاویہ اور کراچی میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کے قتل میں بھی انہی گروہوں کی باہمی چپقلش کار فرما رہی ہے جس کا الزام تکفیری اور ان کے لبرل اتحادی شیعہ اور بریلوی مسلمانوں پر ڈالتا رہے ہیں –
غور طلب بات ہے کہ تکفیریوں کے آپسی اختلاف پر کوئی لبرل بات کرنے کو تیار نہیں- ان تصاویر میں سے ایک شخص خود کو پنجاب پولیس کا اہلکار بتا رہا ہے اور دوسرا جماعت اسلامی کا رکن ہے – جس سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ جماعت اسلامی در اصل سپاہ صحابہ کے لئے رکنیت سازی کا کام کرتی ہے
ہم انسداد دہشت گردی فورس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کے خلاف جلد سے جلد کاروائی کر کے انکو گرفتار کیا جائے –