Happy Easter to all Pakistanis

 

1917966_10207634632438395_5225879396477882604_n

On this day, we reiterate our commitment to human rights cause of Shaheed Shahbaz Bhatti. We also demand Pakistan government to arrest and punish Tahir Ashrfi, Deobandi hate cleric, who incited hatred and violence against Shahbaz Bhatti

(Shahbaz Bhatti Foundation)

ایسٹر کے پر مسرت موقع پر ہم تمام پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں – ہم پاکستان میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں شہباز بھٹی کے قتل کی وجہ بننے والے طاہر اشرفی کو گرفتار کر کے سزا دی جائے

شہباز بھٹی فاؤنڈیشن

Comments

comments