لشکر جھنگوی میڈیا سیل کے بدنام صحافی سبوخ سید دیوبندی نے شہید شیخ نمر کو تکفیری دہشت گرد ملک اسحاق کے مساوی قراردے دیا

22 23 24

12509809_775830995850831_3921059536708996960_n

 

سعودیہ کے ملک اسحاق کو پھانسی پر شیعہ رافضیوں کی منافقت – از سبوخ سید (آئی بی سی، لشکر جھنگوی میڈیا سیل)

یہ ایسی ہی منافقت ہی جیسے نمر کی ہلاکت پر کچھ لوگ کر رہے ہیں ، حالانکہ جند اللہ کے سربراہ مالک ریگی پاکستانی تھا ، ایران نے جہاز سے اتار کر اسے پھانسی دی، منافق اس کی موت پر نہیں بولے ، ایران نے کئی بار پاکستان کی ریاستی حدود کی خلاف ورزی کی ، منافق نہیں بولے ، سعودی عرب نے مصر کے سیسی کو فنڈ دیکر نماز پڑھتے مصریوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا ، منافق نہیں بولے ، ملک اسحاق کو پاکستان نے جعلی پولیس مقابلے میں بھون دیا ، سعودی عرب میں کوئی منافق نہیں بولا ، اسامہ بن لادن کو امریکا نے پاکستان میں مار ڈالا ، منافق نہیں بولے ،ایران میں 27 سنی مولوی پھانسی چڑھا دیے گئے ، منافق نہیں بولے ۔ پاکستان میں شام جانے کے لیے بھرتیاں جاری ہیں ، منافق نہیں بولتے ۔ ایران دنیا میں سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والا ملک ہے، منافق نہیں بولتے ۔ سعودیہ کے ملک اسحاق کو پھانسی کیا ہوئی ، سارے منافق بول پڑے ۔ ہائے ہائے منافقو

جب بھی ایسا کوئی واقعہ ہوتا ہے شیعوں کے اندر سے ایک چھوٹا سا نشئی نما ملنگ ذاکر برآمد ہو کر سرکو بی شروع کر دیتا ہے ۔ دھنیا پودینے والی لسی پیا کریں

Comments

comments

Latest Comments
  1. Mukhtar Shah
    -