شاہ ایران کے حضور سعودی شاہ سلمان کا والہانہ رقص – خرم زکی
جی ہاں آپ اس ویڈیو میں کسی اور کو نہیں بلکہ خود شاہ سلمان کو رقص کرتے دیکھ رہے ہیں اور کیا آپ کو پتہ پے کہ شاہ سلمان (جو اس وقت ایک شہزادے تھے) کیوں اس طرح دیوانہ وار ناچ رہے ہیں ؟ کیوں کہ شاہ ایران محمد رضا پہلوی (ایک ایرانی “شیعہ”) سعودی عرب کے دورے پر آیا تھا۔
جی ہاں سعودی ٹٹو اور آل سعود کے حامی تکفیری دیوبندی وہابی دہشتگرد و کمرشل لبرلز تو شائد اس والہانہ استقبال اور دھمال کی وجہ نہ بتا پائیں، جو ہر دہشتگردی کو شیعہ سنی اور سعودی ایران پراکسی وار کے آئینہ سے دیکھتے ہیں، لیکن میں عرض کر دوں کہ ایران اور سعودی عرب کا مسلہ نہ ہی شیعہ سنی ہے اور نہ ہی عرب عجم۔ روایتی مفہوم میں شاہ ایران شیعہ ہی تھا اور عجمی تو بہر حال تھا لیکن جس وقت شاہ سلمان اس طرح دیوانہ وار شاہ ایران کے استقبال کے لیئے ناچ رہا تھا اس وقت ایران امریکی کیمپ میں تھا اور خطے میں امریکی وائسرائے کی حیثیت رکھتا تھا۔ اس وقت امام خمینی کی زیر قیادت اسلامی انقلاب نہیں آیا تھا اور سعودی عرب کی حیثیت امریکی وائسرائے کے سامنے کیا تھی اور کیا ہے یہ آپ کو اس ویڈیو میں بخوبی نطر آ رہا ہو گا۔
یہ ویڈیو ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو تکفیری دیوبندی و وہابی دہشتگردوں کی جانب سے مسلط کردہ دہشتگردی کو سعودی عرب ایران یا شیعہ سنی پراکسی وار قرار دیتے ہین اور سعودی عرب کو سنی اسلام کا نمائندہ قرار دینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
https://www.facebook.com/agahii/videos/10206097147487508/