میلاد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم متحدہ عرب امارات کے ورثے کے مطابق

praj_230309_mila2

 

متحدہ عرب امارات میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی کی تقریب: میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یو اے ای میں سرکاری طور پر منایا جاتا ہے اور یہ دن ان کے ثقافتی ورثے کا ایک اہم دن شمار ہوتا ہے اور متحدہ عرب امارات کے قبائل کے اندر اس دن خصوصی تقریبات منعقد ہوتی ہیں ، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یو اے ای کے سرکاری ٹی وی ابو ظہبی نے ” مالد ” کے نام سے 70 کی دھائی میں خصوصی تقریبات کا آغاز کیا تھا اور اس میں جو محفل میلاد کا انعقاد ہوتا ہے وہ اصل میں معروف صوفی عالم شیخ احمد بن حافظ اور ان کے مرید نے شروع کیا تھا اور اس میں قصائد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے جاتے ہیں اور اس میں عرب کے معروف شاعر متنبی کی طرز پر کہے گئے غزلیہ اشعار در مدح رسول شامل ہوتے ہیں

Comments

comments