پاکستان میں شیعہ نسل کشی جاری – پاراچنار دھماکے میں 22 شیعہ مسلمان شہید ، متعدد زخمی
شیعہ نسل کشی جاری : پاراچنار میں بازار پر تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ اہل سنت والجماعت کا حملہ۔ 22 شیعہ مسلمان شہید۔ چوئی نثار کو صرف ڈاکٹرعاصم کی پڑی ہے۔ پورے ملک میں اس تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کے ہاتھوں شیعہ سنی صوفی بریلوی احمدی مسیحی پاکستانیوں کا قتل عام نظر نہیں آ رہا۔ اس کی ناک کے عین نیچے اسلام آباد آبپارہ میں داعش کا ترجمان ملا عبد العزیز برقعہ پوش نظر نہیں آ رہا۔
نیشنل ایکشن پلان سو رہا ہے، لدھیانوی آزاد، فضل اللہ آزاد، مینگل آزاد۔۔۔۔تو آپریشن ضرب عضب کس کے خلاف ہو رہا ہے ؟ کیا آپ کو پتہ ہے کہ 2015 میں 2014 کے مقابلے دوگنے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ہوا ؟ جی ہاں۔ عمومی تاثر کے بر خلاف اس سال 2014 کے مقابلے میں دوگنے شیعہ مسلمان شہید کیئے گئے۔ خود شہر کراچی میں بھی پچھلے سال کے مقابلے میں دوگنے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ہوا۔