میٹھا پان اور مے لانا کی بہکی بہکی باتیں

ashrafi12038420_10153615964089561_5875857811971224201_n


مے لانا کے ہم گلاسوں نے بہت شور مچا رکھا ہے کہ مے لانا تو 4/5 دن سے مکے میں موجود ہیں. خود مے لانا بھی زور شور سے احرام والی تصویریں پوسٹ کر کر کے بے حال ہیں. البتہ ٹویٹر پر ان کی ٹویٹ کے مطابق موصوف 19 تاریخ کی شام جدہ پہنچے تھے. گمان یہ ہی ہے حج کا پروگرام ایمر جنسی میں بنا ہے یعنی چھاپے کے بعد. ویسے بھی ماضی کے میٹھے پان کے واقعات اس بات کی دلیل ہیں کہ مے لانا نے اس بار بھی کوئی کاروائی تو ڈالی ہے. ٹی وی چینل ایسے ہی تو خبر نہیں چلا دے گا. چلو جو بھی ہے، مے لانا اسی بہانے اپنے بھائیوں یعنی 3 شیطانوں سے مل لیں گے

مولانا ایک جانب تو تعمیر پاکستان کے بلاگرز اور ایڈیٹرز مرزائی اور قادیانی کہہ کر بلاتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ شیعہ نہیں ، لیکن دوسری جانب ٹویٹر پر موجود شیعہ حضرات کو ابن سبا ابن متعہ اور نا جانے کن کن ناموں سے بلاتے ہیں – اسی طرح مولانا کے بڈیز المعروف جعلی لبرلز بھی تعمیر پاکستان کے ایڈیٹرز اور بلاگرز پر حملہ اور ہوتے وقت مولانا کے نقش قدم پر ہی چلنا پسند کرتے ہیں

 27 26 25 23 22

12046766_10153616583409561_6723960960948545915_n12011135_10153618470054561_318155731891876906_n23 24 CPqRL0qUcAAQ8Sv

Comments

comments