مفتی نعیم کی جانب سے تکفیری فتوے ہٹایے جانے کے وعدہ کے باوجود فتویٰ نا ہٹانے پر یاد دہانی

mufti-naeem-backs-anti-polio-vaccination-6888

مفتی نعیم کی جانب سے شیعہ کو من حیث المجوعی ” کافر ” نہ قرار دینے کا ٹی وی چینل پر بیان ایک مثبت پیش رفت ہے اور اس بات کی جانب بھی اشارہ ہے کہ مفتی نعیم نے اس فتوے کے زریعے سے یہ تسلیم کیا ہے کہ ” تکفیر الشیعہ ” مجموعی طور پر دیوبند کا موقف نہیں ہے بلکہ جو اس پر یقین رکھتے ہیں وہ دیوبند میں تکفیری رجحان کے مالک ہیں ، ہم امید کرتے ہیں کہ مفتی نعیم کم از کم جامعہ بنوریہ میں کالعدم تکفیری تنظیم ” اہل سنت والجماعت ” کا داخلہ بند کریں گے اور نوجوان دیوبندیوں کو اس تنظیم سے دور رہنے کا بیان سوشل میڈیا میں میں اور اخبارات و ٹی وی چینل پر نشر کریں گے اور وہ تکفیری دھشت گرد تنظیموں سے دیوبند مکتبہ فکر سے اعلان لاتعلقی کا بھی اعلان کریں گے تاکہ ان کا یہ بیان نیک نیتی پر مبنی لگے اور پاکستان میں رہنے والے دیوبندی نوجوانوں کا مستقبل تباہ نہ ہو

نوٹ : مفتی نعیم نے ایک بار پھر حسب عادت جھوٹ بولتے ہوے اپنا وعدہ وفا نہیں کیا اور ان کے مدرسے کی ویب سائٹ پر ابھی بھی شیعہ سنی مسلمانوں کی تکفیر کے فتوے پہلے کی طرح درجنوں کی تعداد میں موجود ہیں – ثبوت کے لئے یہ لنکس ملاحظہ ہوں

http://www.jamiabinoria.net/efatawa/firqajat.html

6209

http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2010-01/6209.htm

6209 6092 3013

http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2009-06/6092.htm

http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2010-7/6558.html

http://www.jamiabinoria.net/…/Firqajat/shia-qadyani.html

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/vb.265291019560/10153495682544561/?type=2&theater

Comments

comments