شیعہ مسلمانوں کو ابن سبا اور متعہ کی اولاد کہنے والے دیوبندی مولوی طاہر اشرفی سے کچھ باتیں – حیدر سید
حیدر سید : طاہر اشرفی گزشتہ دو دنوں سے ایک راگ الاپ رہا ہے کہ ہمیں ان اسباب اور وجوہات کی طرف دیکھنا چاہیے جن کی وجہ سے ملک اسحاق جیسے لوگ تشدد کا رستہ اپنانے پر مجبور ہوتے ہیں۔۔۔ سادہ الفاظ میں اشرفی یہ کہنا چاہتا ہے جب تک آپ تکفیری دیوبندی عقائد کو تسلیم نہیں کریں گے اس وقت تک ملک اسحاق جیسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے۔۔۔۔ آیندہ کسی بڑے سانحہ سے بچنے کے لیے آپ سب کو حلقہ بگوشِ مکتبِ دیوبند ہونا پڑے گا۔
طاہر اشرفی : اگر عقل وفهم نه هو تو كسى عقلمند كو پوچهو جس طرح بقول أهل تشيع سپاه محمد امام مهدى كى توهين كا رد عمل تها اسى طرح لشكر جهنگوى أهل سنت كءى نزديك علماء كءى قتل اور غليظ تحرير وتقرير كا ردعمل تها اگر توهين امام مهدى درست نهى تو توهين اصحاب بهى درست نهى تم شيعه رهو مجهكو سنى رهنا هءى نه تم سنيون كءى عقيده كو للكارو نه وه تم كو اس بات پر بهى تكليف تم كو هوتى هءى تو ميرا قصور نهى
حیدر سید : سرفراز نعیمی اور مولانا حسن جان نے کون سی توہینِ صحابہ کی تھی جسے آپ کے طالبان فدائیوں نے خودکش کے ذریعے رستے سے ہٹا دیا؟ مولانا صیب یہ صرف ایک بہانہ ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ دیوبندی نوجوانوں کو شیعوں کے خلاف اشتعال دلوا کر خون کی ہولی کھیلی جائے۔۔۔۔ آج تک کتنے شیعوں نے دیوبندیوں پر خود کش دھماکے کیے؟ کتنے دیوبندیوں کے خلاف کفر کے فتوے دیے؟؟ اپنی مکمل عقل و فہم سے جواب دیجیے۔۔پ صبح شام ٹویٹر پر شیعوں کو ابن سبا کی اولاد، متعہ کی اولاد و دیگر القابات سے پکارتے ہیں اور اس کے بعد کہتے ہیں کہ آپ کو کسی کے عقیدے سے کوئی تکلیف نہیں۔؟؟؟ واللہ رے عقلمندی
طاہر اشرفی : اگراپ LUBP كى بات كر رهءى هين تو هم ان كو شيعه نهى سمجهتءى جهان تك أهل تشيع كى بات هءى تو اعتدال پسند هر مسلك كا ما ننءى والا محترم هين افسوس اپ كو ان لوگون كى گاليان نظر نهى أتين جن كو كوئ جواب مين كوئ سخت جمله كه ديتا هءى هر اعتدال پسند إنسان محترم هءى باقى جب كوئ كسى كى مان بهن باپ كو گالى ديتا هءى تو جواب كابهى حوصله اس مين هو – مولنا حسن جان اور 8000 علماء كو قتل تم لوگون كى سپاه محمد اور لشكر مهدى نءى كيا يه مت بهولين.اگر علمى اور دليل كى بات كرنى هو تو حاضر بحث صرف الأزمات كى هو تو معذرت
حیدر سید : تو آپ کے خیال میں مولانا حسن جان کو خود کش دھماکوں کے مخالفت میں قتل نہیں کیا گیا؟؟ ویسے یہ 8000 کا عدد کچھ کم معلوم ہوتا ہے۔۔۔ میرا تو LUBP سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ میرا ذاتی سوال تو یہ ہے آپ عقیدے کی آزادی کی بات کرتے ہیں مگر متعہ کی اولاد، ابنِ سبا کی اولاد، ماتم کنندہ ہونے کی باتوں سے آپ کا اشارہ کس طرف تھا؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟؟ آپ کہتے ہیں یہ اسباب اور ردِ عمل کا نتیجہ ہے۔۔۔۔ پاکستان میں کسی ایک دیوار پر کسی دیوبندی یا سنی کو کافر لکھا گیا ہو تو نشاندہی کریں۔۔۔۔ مگر پاکستان کا ہر گلی کوچہ شیعہ کافر کی چاکنگ اور لاؤد اسپیکر شیعہ کافر کے نعروں گونجتے رہتے ہیں۔
طاہر اشرفی : جب اصحاب رسول وأهل بيت پر تبرا هوگا تو رد عمل هوگا اسى وجه سءى هم يه عرض كر رهءى هين كه دل ازارى كا معامله ترك كرو جهان تك متعه ابن سباء كى اولاد ماتم كننده اس كا جواب عرض كرديا افسوس أيسا نهى هونا چاهين، ليكن جب ابتدا جناب كى طرف سءى هوتى هءى تو كب تك لوگون كو منع كيا جاسكتا هءى
حیدر سید : مولانا صیب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی آپ کو کوئی کچھ کہے تو آپ اس کے عقیدے کا مزاق اڑانے لگ جائیں۔۔۔ مثال کے طور پر مجھے کوئی دیوبندی سوال کرنے میرے پاس جواب نہ ہو تو میں اس کے دیوبندی عقیدے کو کوسنے لگوں یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟
طاہر اشرفی : شيعه كى اجتماعى تكفير كا قائل نهى ليكن جو سيدنا ابو بكرصديق رض اور سيده طيبه طاهره كو كافر كهءى اس كو كافر سمجهتا هون
حیدر سید : آپ سے تین سال پہلے ٹویٹر پرمحترمہ نسیم زہرا کی موجودگی میں ایک بحث ہوئی تھی جس میں میں نے آپ کے سامنے تشیع کی طرف اہلِ سنت کی مقدسات کی توہین کو حرام قرار دینے کے فتاوٰی پیش کیے تھے۔۔۔ میں سمجھا تھا وہ بات آپ تک اچھے طریقے سے پہنچ گئی ہو گی مگر افسوس کے ساتھ آپ اس سے آگے نہیں بڑھے اور اسی بات پر اڑے ہوئے ہیں۔
طاہر اشرفی : اسى وجه سءى اجتماعى تكفير كا قائل نهى
حیدر سید : مگر اجتماعی طور پر جو ہتک آمیز رویہ آپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوا اس کی تلافی کون کرے گا؟؟گزشتہ سال آپ کے بقول دیوبندیت تکفیر کے قائل نہیں تو پھر اجتماعی اور انفرادی تکفیر سے کیا مطلب؟
طاہر اشرفی : زرا اپنى اداون پر بهى غور كرو جو ذبان جناب كى هءى اس كا جواب دين تو مجرم. گالى گالى هى كو جنم ديتى هءى ابهى آيك تحرير جناب كى ديكهى زرا اس پر غور كرين هم جواب دين تو برا لگتا هءى هم كسى موچى كو سيد بنا هوا ديكهين تو ابن سباء نه كهين اور كيا كهين
عباس رضوی : نہ جی نہ! اس بار کسی عظیم ہستی کو کچھ نہیں کہا گیا اور نہ ہی کوئی تبرے کا معملہ_علامہ صاحب, ملک اسحاق اور ملاعمر سے ہی متعلق باتیں کی گئ ہیں. اب اس پر آپ کے جوابات تبرے سے بھرپور تھے!سمجھ نہیں آتا ملک اسحاق اور ملاعمر (بقعول آپ کے حضرت ملاعمر رض) کب میں صحابی رسول بن گئے. (ہم مسلمانوں کو بھی تو معلوم چلے ذرا)
راسخ عباسی : دونوں فرقوں کا ایک ھی مسئلہ ھے۔دونوں ایک دوسرے کو برداشت نھیں کرتے،ایک اگر صحابہ کو برا بھلا کہتا تو دوسرا اس پہ کفر کے فتوے لگا کر اس کی جان لے کر ھی چھوڑتا۔مذھب کو بھی مزاق بنایا ھوا اور انسانی جان کو بھی۔ باقی اپ لوگوں کی علمی و عملی بحث ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے اور نیچا دکھانے کیلئے ھی ھوتی ھے۔
حیدر سید : کیا طاہر اشرفی یا تکفیری دہشت گرد سنیوں کی نمایندگی کرتے ہیں؟ حتی کیا یہ تمام دیوبندیوں کی نمایندگی کرتے ہیں؟ نہیں۔۔۔ پھر یہ دو فرقوں کی بات کہاں سے پیچ میں آ گئ۔۔۔۔ یہ تکفیری اشرفی بریلویوں، اہل حدیثوں، صوفیوں کے ساتھ جو اہلِ سنت سے تعلق رکھتے ہیں بیٹھنے کے لیے تو تیار نہیں تو شیعوں کو کس طرح اپنے قریب کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ ٹی وی پر بیٹھ کر امن و آشتی گانے کے جھوٹے دعوے ہیں اور کچھ نہیں۔