دیوبندی علما کی کالعدم دہشت گرد جماعت کی حمایت کا ثبوت، کراچی کے بڑے دیوبندی مدرسے میں اورنگزیب فاروقی کا خطاب

phpThumb_generated_thumbnail

کراچی کے سب سے بڑے دیوبندی مدرسہ دار العلوم کراچی میں کالعدم تکفیری دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نام نہاد اہلسنت والجماعت کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کا جلسہ جس میں سینئر دیوبندی علما بھی موجود ہیں – یہ جلسہ پی ایس 128 کراچی میں انتخابی ریلی کے سلسلے میں منعقد ہوا – فاروقی کہتا ہے کہ اس کے لئے دارالعلوم کراچی ، جامعہ بنوریہ کے دروازے کھول دئے گئے اور مفتی نعیم، مفتی تقی عثمانی، دیوبندی دھرم کے خود ساختہ مفتی اعظم رفیع عثمانی اور دیگرملاؤں نے اس کی حمایت کی- کیا اب بھی کوئی شک ہے کہ کالعدم تکفیری خارجی دہشت گرد جماعت کو دیوبندی دھرم کے ملاؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے؟

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/videos/10153367849219561/?hc_location=ufi

111

Comments

comments