دیوبندی مدرسے، تکفیری فتوے اور دہشت گردی: امین شہیدی کے سوالات اور مفتی نعیم لاجواب – ذیشان زیدی
کیا عملی طور دیوبندی مدرسہ بنوریہ کے مہتم مفتی نعیم مظلوم طبقات کے ساتھ هیں ؟ کیا انهوں نے کبهی کهل کر بیزاری اور لا تعلقی کی سپاہ صحابہ اور لشکر جهنگوی سے؟ کیا وہ مسلسل سرپرستی نہیں کر رهے ان دہشت گردوں کی؟
جب دہشت گرد تنظیموں اورافراد کا تعلق دیوبندی تکفیری طبقات سے هے اسکے باوجود مسلسل ایسے فتاویٰ جو جواز بنتے هیں دهشت گردی کا، چہ معنی ؟
مانا اختلاف قدیم هیں اور اصلاح اور نرمی کی ضرورت هر جگہ هے.
پروگرام میں دباؤ بڑهنے پر الزام ایم کیو ایم پر پورے ملک میں هونے والے نسل کش قتال کا الزام ایم کیو ایم پر دهرنے کی کوشش. حالانکہ اگر کراچی کی حد تک الزامات صحیح بھی ہیں تو مفتی نعیم حالیہ انتخابات میں پوری طرح سے علل اعلان حامی و ناصر رہے ایم کیو ایم کے
اسماعیلی شیعوں کے قتل کا آغاز مفتی نعیم دیوبندی کے بنوریہ مدرسہ کی جانب سے کفر کے فتووں سے ہوا، شیعہ اور سنی بریلوی کا قتل عام ہوتا ہے، دیوبندی مدرسے کیونکر محفوظ ہیں، علامہ امین شہیدی نے سپاہ صحابہ کے سرغنہ مفتی نعیم دیوبندی کا بھانڈہ پھوڑ دیا
کراچی میں اسماعیلی اور اثنا عشری شیعہ مسلمانوں کو وہی قتل کررہے ہیں جو سنی بریلوی اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کو قتل کرتے ہیں، کفر کے فتوے جاری کرنے پر علامہ امین شہیدی نے مفتی نعیم کی منافقت آشکار کر دی
علامہ امین شہیدی نےکہا کہ جب آپ کفر کےفتوےبھی دو گےپیسےبھی دینگے اور جنت بھی تو کئی کیوں قتل نہیں کرےگامفتی نعیم نےکہا کہ میں کبھی کسی کےکفر کا فتوی نہیں دیا علامہ امین شہیدی نےکہا کہ تین فتوےمیرےپاس موجود ہےمفتی نعیم نےکہا کہ میں نےاور لوگوں کو بھی کہا ہےکہ ایسا نہیں کرےاور لوگ ہمارےنام سےفتوےبنا کر ڈال دیتےہیں یہ ہمارےفتوےنہیں لیکن امین شہدی نےکہاکہ یہ تین فتوےتو آپ کی ویب سائٹس پر موجود ہیں دیکھیے
اسماعیلی شیعوں کے قتل کا آغاز مفتی نعیم دیوبندی کے بنوریہ مدرسہ کی جانب سے کفر کے فتووں سے ہوا، شیعہ اور سنی بریلوی کا ق…
Posted by Let Us Build Pakistan on Thursday, May 14, 2015