قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں دیوبندی مفتی کی بکواس: مسٹر جناح شیعہ ہیں اور اس وجہ سے ان کا اسلام محض رسمی ہے، حقیقی نہیں
دیوبندی مفتی کا اقرار کہ قائد اعظم محمد علی جناح شیعہ ہیں اور اس وجہ سے ان کا اسلام محض رسمی ہے حقیقی نہیں۔
مفتی کفایت ﷲ دہلوی دیوبندی
نام کتاب: کفایت المفتی جلد نہم
اور یہی کتاب اب کراچی میں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے سرپرست مدرسے جامعہ فاروقیہ، شاہ فیصل کالونی نے چھاپی ہے اور واضح رہے کہ اس تکفیری دیوبندی مدرسے کا سرپرست مولانا سلیم ﷲ خان دیوبند مدرسے کے وفاق کا بھی صدر ہے۔
یہ دیوبندی مولوی پاکستان کے خلاف بھی ہرزہ رسائی کرتا ہے اسی فتوے میں، ملاحظہ فرمائیں اور بتائیں کہ ہمارا یہ مطالبہ کہ پاکستان میں موجود ان تکفیری دیوبندی دہشتگرد مدارس کے خلاف فوری کاروائی ہونی چاہیئے کیوں کر غلط ہے ؟
یہ بھی فیصلہ کریں کہ پاکستان میں انڈیا اور را کا ایجینٹ کون ہے!