کیا شیعہ مسلمانوں نے پاکستان میں ہزاروں معصوم دیوبندی قتل کیے ہیں؟ ایاز نظامی اور منیب ساحل کے جھوٹے پراپیگنڈے کا جواب

an

آج کل لشکر جھنگوی، طالبان اور سپاہ صحابہ کے طرفدار کچھ دیوبندی حضرات اپنے آپ کو لبرل، سیکولر یا ملحد ظاہر کر کے تکفیری خوارج کے ہاتھوں سنی بریلوی، صوفی، شیعہ، احمدی اور مسیحی کے قتل عام کو سنی شیعہ فرقہ واریت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا طریق کار کچھ یوں ہے

لشکرجھنگوی اور سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشت گردوں کی ہلاکت کو سنی کلنگ کہا جائے
لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی ہلاکت، خواہ اس میں پاک فوج، پولیس، ایم کیو ایم، اے این پی، سنی تحریک یا کسی اور ادارے کا رول ہو یا پھر وہ تکفیری دیوبندی خوارج کی آپس کی چپقلش اور پاور گیم کا نتیجہ ہو، اس کو شیعہ مسلمانوں کے سر تھوپ دیا جائے
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب اور فرقوں کو ماننے والے افراد کو قتل کرنے والوں کی مشترکہ دیوبندی شناخت کو چھپا یا جائے اور اس کی بجائے سنی شیعہ فرقہ واریت کا راگ الاپا جائے
دیوبندی خوارج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں عام شہریوں، فوجیوں اور پولیس والوں کی شہادت، جن کی اکثریت سنی ہے، کو شیعہ دہشت گردی قرار دیا جائے
پاراچنار، کوئٹہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا جائے کہ شیعہ نے ہزاروں سنی قتل کردیے، عورتوں کی بے حرمتی کی، بچوں کی ذبح کیا وغیرہ
پولیس کی فرسودہ ریڈ بک میں کالعدم سپاہ محمد، جس کا وجود سپاہ صحابہ کے چند خوارج کے قتل کے بعد پاکستانی ریاست نے مٹا دیا، کے گرفتار یا فوت شدہ شیعہ لوگوں کا حوالہ دے کرکہا جائے کہ انہوں نے معصوم سنی مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے
کالعدم دھشت گرد گروہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے قتل اورسنی بریلوی اور شیعہ نسل کشی کی ایک سی مذمت کی جائے
مذہبی قتل عام کو مذہبی فرقوں کے اختلافات سے جسٹیفائی کیا جائے
پاکستان میں جاری دیوبندی دھشت گردی کو سنی شیعہ یا سعودی ایران تنازعہ قرار دیا جائے
یہ ظاہر کیا جائے کہ طالبان برے ہیں جبکہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کا طالبان سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اچھے لوگ ہیں اور معاشرے کا حصہ ہیں
یہ بات چھپائی جائے کہ تحریک طالبان پاکستان دیوبند مافیا کا ایک گروہ ہے اور اسی کی مزید شاخیں لال مسجد اور سپاہ صحابہ جیسی جماعتیں ہیں
اس چیز کا پرچار کیا جائے کہ جس نے کسی ایک سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کو قتل کیا گویا اس نے سارے سنیوں کو قتل کیا
دیوبندی لبرلز اور ملحدین کے مطابق یہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ جب طالبان خودکش دھماکوں اور دوسرے فرقوں کے قتل عام کی مذمت کرو تو طالبان اور سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشتگرد کی ٹارگٹ کلنگ کی بھی مذمت کرو

ایسے مگر مچھوں سے ہوشیار رہیں یہ لشکر جھنگوی، داعش ، سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری خوارج کے ساتھی ہیں اور لبرلزم یا الحاد کے لبادے میں انہی کے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے سر گرم ہیں

ایاز نظامی، منیب احمد ساحل، احمد لدھیانوی اور دیگر دیوبندی ہمنوا آج کل جو ریڈ بک شیر کر رہے ہیں اس میں دہشت گردوں کی نا مکمل معلومات ہیں، پاکستان میں دیوبندی سلفیوں تکفیریوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانا جوۓ شیر لانے سے کم نہیں، ان میں سے زیادہ تر دہشت گرد تو مر چکے ہونگے کچھ پولیس کی قید میں ہونگے یا ان کی زیر نگرانی ہونگے ، جب اوپر سے دباؤ بڑھتا ہے تو انہیں ایک ایک کو ٹپکانے پر شا با شی ملتی ہے ، اصل فساد کی جڑ وں کے تو نام ہی نہیں اس میں ، جیسے مولانا عبد العزیر، مولانا لدھیانوی، خادم حسین ڈھلوں، رمضان مینگل ، فضل الرحمان، سمیع الحق وغیرہ تو اس میں ہیں ہیں نہیں ، یہ تو چھوٹے موٹے کرایے کے قاتلوں کی فہرست ہے جن پر فریقین کے دباؤ میں پرچے کٹ جاتے ہیں ، لیکن ان میں سے ایک ٹی ٹی پی کے ایاز افغانی کا نام خاص طور پر مضحکہ خیر ہے موصوف کی تصویر بھی غائب تھی

ملک اسحاق کہاں ہے اس ریڈ بک میں اور کم سے کم سات آٹھ مختلف رانے ہیں نواز حکومت میں جو سپاہ صحابہ طالبان کی حمایت میں چودری نثار کی بیک پر ہیں جن کا کام ہی پاکستان کو دیوبندستان بنانا ہے، طارق جمیل، حنیف جالندھری، سراج الحق اور رفیع عثمانی کہاں ہیں جو کھلے عام فاروقی اور لدھیانوی کی حوصلہ افزائ کرتے ہیں، اصل دہشت گردوں کے خلاف پرچے کاٹنا کٹوانا نا ممکن ہے ، پاکستان کو دیوبندستان بننے سے اب کوئی نہیں روک سکتا سواے الله میاں اور امریکہ کے ، میں تو کہتا ہوں پاک فوج کو اپنے سارے غوری پشوری میزائل اور مستقبل کے ایٹمی دھماکوں کے تجربے چاغی ، دادو کی بجایے رائونڈ کے تبلیغی اجتماع پر استعمال کرنے چاہییں ، نا رہینگے یہ جاہل دیوبندی سلفی وہابی نا ہو گی کوئی دہشت گردی پاکستان میں

 

 

 

91

92

93

94

95

96

97

98

99

100

101

102

103

104

105

106

107

108

110

111

109

112

113

114

115

—–

 

What Ayaz Nizami Deobandi and Muneeb Ahmed Sahil Deobandi of LeJ-ASWJ are trying to hide:

 

12

 

A case of false comparison in defence of Deobandi terrorists:

aan

Threats: Now Deobandi pseudo-atheists (camouflaged militants of ASWJ-LeJ) have started threatening Pakistani liberal and secular bloggers and atheists.

mun2

muneeb

Comments

comments

Latest Comments
  1. ray ban canada
    -
  2. ray ban rb2132
    -
  3. ray ban uk
    -
  4. ray ban sunglasses
    -
  5. ray ban canada
    -
  6. ray ban 3025
    -
  7. michael kors outlet website
    -
  8. michael kors outlet watches
    -
  9. cheap michael kors bags
    -
  10. sdbrghgiqm
    -
  11. nike air max 90 sale
    -
  12. air max 97
    -
  13. ray ban 3016
    -
  14. ray ban polarized
    -
  15. ray ban glasses
    -
  16. nike air max
    -
  17. michael kors handbags clearance
    -
  18. michael kors outlet locations
    -
  19. ray ban shades
    -
  20. michael kors factory outlet
    -
  21. ray ban 3183
    -
  22. cheap michael kors wallets
    -
  23. michael kors online
    -
  24. michael kors handbags on sale
    -
  25. ray ban clubmaster
    -
  26. michael kors sale
    -
  27. michael kors hobo handbags
    -
  28. michael kors wallet
    -
  29. nike air max 95
    -
  30. nike air max command
    -
  31. nike air max hyperfuse
    -
  32. ray ban sunglasses
    -
  33. ray ban rb3025
    -
  34. ray ban 3183
    -
  35. ray ban sunglasses outlet
    -
  36. ray ban sunglasses
    -
  37. ray ban rb2132
    -
  38. ray ban sunglasses sale
    -
  39. ray ban 2140
    -