ترچهی ٹوپی والے، ملا بهولے بهالے، میاں سراج الحق دیوبندی – تنویر اختر

11025180_10153094167359561_5727171651069405319_n

او ترچهی ٹوپی والے، ملا بهولے بهالے .. او میاں سراج الحق بر وزن ضیاءالحق .. اچهی طرح ذہن نشین کرلو کہ ہم سب پاکستانیوں کی سوچی سمجهی بلکہ بهگتی بهگتائی رائے میں سب سے بڑے “دہشت گرد” صرف اور صرف ہمارے خون سے ہولی اور ہماری کهوپڑیوں سے فٹ بال کهیلنے والے تمہارے ماں جائے ہی ہیں، بهلے وہ بدمعاش “طالبان” ہوں یا سفاک “داعش” ..
جب سے ریاست “الباکستان”، منہ زبانی ہی سہی، ان خونی درندوں کے خلاف یکسو ہو پائی ہے، تمہیں کبهی توہین آمیز خاکے بنانے والے اصلی دہشت گرد دکهائی دیتے ہیں تو کبهی سینیٹ کیلئے ووٹ خریدنے والے ان سے بهی وڈے خونخوار ..
یاد رکهو مولوی، تمہاری یہ در فنطیاں نہ تو تمہارے پیر بهائیوں کے جرائم پر پردہ ڈال سکتی ہیں اور نہ ہی قوم اب ایسی باتوں میں آکر تمہاری خواہش کے مطابق اپنی توجہ کہیں اور منتقل کرنے والی ہے .. بہتر ہے تم بهی اپنے طالبان بهائیوں کی طرح تمام تر مودودیت سمیت اپنے لئے اب کوئی اور ٹهکانہ ڈهونڈنے کی فکر کرو

Comments

comments