نام نہاد سیکولر اور لبرل ویب سائٹ ایل یو بی پی نے مجھ سے غلط باتیں منسوب کی ہیں – ایاز نظامی
میں نے گذشتہ دنوں میں حزب اللہ کے شام و عراق کی جنگ میں ملوث ہونے کے اعتراف اور ایران کی عراق و شام کی جنگ میں مداخلت پر مبنی خبروں کے لنک اس لئے شئیر نہیں کئے تھے کہ حزب اللہ اور ایران کی عراق و شام میں مداخلت، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو پاکستان میں دہشت گردی اور شیعہ قتل عام کو جواز فراہم کرتی ہے۔ نا ہی کسی طو پر میں نے کہیں یہ کہا کہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی پاکستان میں حزب اللہ اور عراق و شام میں ایرانی مداخلت کا ردّ عمل ہے۔
ایک نام نہاد ویب سائٹ جو خود کو سیکولر اور لبرل ہونے کا جھوٹا تاثر دے کر سیکولرازم اور لبرل ازم کو بدنام کرتے ہوئے سیکولرازم اور لبرل ازم کی آڑ میں درحقیقت اپنے فرقہ وارانہ ایجنڈے کی تکمیل کیلئے سرگرم عمل ہے، مجھ سے وہ باتیں منسوب کی ہیں جو میں نے کبھی کہی ہی نہیں ہیں۔
https://lubpak.com/archives/332314
ان خبروں کے لنک فراہم کرنے کا میرا واضح مقصد یہ تھا کہ شیعہ سنی تنازعہ کوئی محدود علاقائی تنازعہ نہیں ہے، اور نا ہی یہ کوئی جدید تنازعہ ہے، شیعہ سنی اختلاف مسلمانوں کا سب سے اولین اور قدیم ترین تنازعہ ہے، جس کی تاریخ 1400 سالوں پر محیط ہے، اور شیعہ سنی اختلاف کا یہ عفریت گذشتہ 1400 سالوں سے مختلف انداز میں ظاہر ہوتا رہا ہے۔ اور اس تنازعہ کی تاریخ بہت پرانی ہے، اور سردست صرف پاکستان ہی اس عفریت کی لپیٹ میں نہیں ہے بلکہ عراق و شام میں جاری حالیہ جنگ میں شیعہ سنی اختلاف کا بہت واضح کردار ہے۔ پاکستان میں سرگرم کچھ فرقہ پرست اس اختلاف کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھنے کے بجائے اس سے مجرمانہ چشم پوشی کرتے ہوئے دنیا میں کسی بھی سطح پر شیعہ سنی تنازعہ کے سرے سے منکر ہیں۔ اس لئے ان خبروں کی طرف توجہ دلانے کا مقصد در حقیقت ان کے اس خیالی تصور کی تردید بھی مقصود تھی۔
میں کھل کر واضح طور پر پاکستان میں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی کی طرف سے شیعہ قتل عام کی بھی بھر پور مذمت کرتا ہوں، اسی طرح سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کی بھی مذمت کرتا ہوں، میں داعش کی دہشتگردی پر مبنی کارروائیوں جن کے متاثرین میں شیعہ، سنی، عیسائی اور یزدی سبھی شامل ہیں بھرپور مذمت کرتا ہوں اور اسی طرح عراق و شام میں حزب اللہ اور ایران کی مداخلت کی بھی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
کچھ شیعہ فرقہ پرست عناصر نے اپنا فرقہ وارانہ ایجنڈے کی تکمیل کیلئے مجھ سے غلط طور پر جھوٹی باتیں منسوب کی ہیں جو میں نے کہی ہی نہیں ہیں، اس لئے وضاحت کیلئے یہ پوسٹ لکھی، نیز یہ بھی بتا دینا چاہتا ہوں کہ اس فرقہ وارانہ کھیل کھیلنے اور اس پر اپنا وقت صرف کرنے کا میں ہرگز متحمل نہیں ہوسکتا، اور نا میرے پاس اس قدر وافر وقت کی دستیابی ہے۔ البتہ ان فرقہ پرستوں کو یہ پیغام ضرور دینا چاہتا ہوں کہ جب تک فرقہ پرستی کی بنیادوں کو زمینی حقائق کے تناظر میں دیکھتے ہوئے اس کے سدّباب کی کوشش نہیں کی جائے گی، فرقہ پرستی کا عفریت مختلف شکلوں میں وقتا فوقتا ظاہر ہوتا رہے گا۔
اگر قرقہ وارانہ لیبلنگ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے تو پاکستان میں وزیرستان میں جاری دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر بھی دیوبندی طبقہ ہوا ہے۔ اگر کوئی شیعہ تنظیم پاکستان میں شیعوں کے خلاف جاری دہشت گردی کو دیوبندی دہشت گردی قرار دے تو مجھے اس لیبل سے قطعا کوئی اختلاف نہ ہوگا لیکن اگر خود کو سیکولر اور لبرل کہنے والا اگر اس دہشت گردی پر دیوبندی دہشت گردی کا لیبل لگائے گا یہ سیکولرازم اور لبرل ازم نہیں ہے، بلکہ اپنے اندر کے فرقہ واریت کے جذبے کو سیکولرازم اور لبرل ازم کے نام پرتسکین فراہم کرنا ہے
https://www.facebook.com/groups/PakFreethinkers/permalink/946794638672387/
Shakeel R Agha
حزب اللہ بنیادی طور پر اسرئیلی تسلط کے خلاف ایرانی سرمائے سے مستفید ایک جماعت ہے۔اس میں اور تکفیری جماعتوں میں اور فرق بھی ہونگے لیکن ایک بات ایسی بھی ہے جو اسکو ان تنظیموں سے الگ کردیتی ہے اور وہ یہ ہے کہ لبنان میں جہاں اس کا ہیڈ آفس ہے وہیں اس کے برابر ایک شراب خانہ ہے اور وہ قائم و دائم ہے۔
19 mins · Like · 1
Roshan Zaman
لبنان میں مسلم اور غیر مسلم آبادی کا تناسب 56% اور 44% ہے تقریبا اسمیں حزباللہ کی آزاد خیالی کاکوئی تعلق نہیں
12 mins · Like
Shakeel R Agha
میرے بھائ سلفیوں کی تعداد تو اس سے بھی کم ہے اکثر علاقوں لیکن پھر بھی اسلام آباد میں سلفی خواتین تک کیا کیا ن کرتی رہیں
11 mins · Like
Roshan Zaman
اگر وہاں بھی مسلمانوں کی آبادی 90% سے زیادہ ہوتی تو وہ آزاد خیالی شریعت اسلامی کے ماتحت ہوتی
10 mins · Like · 1
Shakeel R Agha
یقینن اس میں مختلف مذاہب کی موجودگی ایک وجہ رہی ہوگی لیکن بات تو ہے
9 mins · Like
Salman Ali
///میں کھل کر واضح طور پر پاکستان میں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی کی طرف سے شیعہ قتل عام کی بھی بھر پور مذمت کرتا ہوں، اسی طرح سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کی بھی مذمت کرتا ہوں////
غنیمت ہے آپ نے شیوں کے لیے قتل عام اور سپاہ صحابہ کے لیے ٹارگٹ کلنگ کا لفظ چنا ، نظامی صاب شیعہ ویسے تو ٹارگٹ کلنگ میں بھی ہر روز مر رہے ہیں کئی عزیز پچھلے ایک دو سال میں بے گناہ راہ چلتے اپنے گھر کے باہر، دفاتر کے باہر، کار میں ، مارے گئے ، سپاہ صحابہ کے تو اک دکا فسادی ملا ہی مرے ہونگے، حیرت ہے آپ ان کی بھی مذمت کرتے ہیں ، جن کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے ، مگر شیعہ تو ہر طبقے کا مر رہا ہے کیا ڈاکٹر کیا استاد ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارا جا رہا ہے ، کیا سڑک پر کیا مسجد کے اندر کیا امام باڑے کے اندر یا بس میں بیٹھے کو اتار کر ، ہر جگہ ، یہاں تقابل یا برابری کی جنگ والا تو کوئی معامله ہے ہی نہیں جو بد بخت عقل کا اندھا شیعہ قتل عام کو دو گروہوں کی برابری کی جنگ کہتا ہے وہ یا تو بد دیانت ہے یا اپنے فرقے کے دفعہ میں مجبورا اس قسم کی تاویل دیتا ہے ، حقیقت یہ ہے کے پاکستان میں سنی ، دیوبندی ، وہابی سلفی یک طرفہ شیعہ قتل عام میں ملوث ہیں ، اور اکثریت خاموش تماشائی ہے ، ان میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ ہیں بشمول میرے جیسے نقلی اور آپ جیسے اصلی لبرل لوگ جو صرف مذمت ہی کرتے ہیں وہ بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ،،،
9 mins · Like · 1
Shakeel R Agha
حیرت یہ بھی ہے کہ حزب اللہ کی مذمت سلافی دہشت گرد تنظیموان کے ساتھ رکھ کر کی جارہی ہے جبکہ یہی حزب اللہ تھی جس نے پہلی مرتبہ اسرئیلی توسیع پسندی کو لگام دی۔اگر کسی صاحب کو اس جملے میں اسلام کی بو آرہی ہو تو وہ اپنے نزلے کا علاج کرائے کیونکہ پی ایل او کوئ مذہبی تنظیم نہیں تھی ، ہاں بعد میں جب سعودی عرب اور قطر نے پیسے کی بنیاد پر حماس جیسی تنظیموان کو فروغ دیا تو وہ تتر بتر ہوگئی اور اسکے بعد شیعہ امل ملیشیا وجود میں آئ تھی جو کہ آغا خانی تھے۔بعد ازاں حزب اللہ کا جنم ہوا
5 mins · Like
Faraz Ali Khan
شیعہ ہو یا سنی یا کفر…قتل صرف قتل ہے…..شیعہ اور سنی..جس کا جہاں زور چل جائے وہ کر گزرتا ہے…اور اس لڑائی میں تیسری قوت بھی فائدہ اٹھا لیتی ہے…بعد میں شیعہ سنی اپس میں لڑتے مرتے رہتے ہیں…
4 mins · Like
Salman Ali
اگر قرقہ وارانہ Labeling کو ملحوظ خاطر رکھا جائے تو پاکستان میں وزیرستان میں جاری دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر بھی دیوبندی طبقہ ہوا ہے۔ /////ماشاللہ گویا آپ کا اس کا بھی دکھ ہے کے وزیرستان کے بے گناہ خود کش بمباروں پر پاک فوج اور امریکا گولہ باری کیوں کر رہا ہے ، اس بیان کے بعد بھی آپ مصر ہیں ہیں کے آپ کو شک کی نظر سے نا دیکھا جائے ،
2 mins · Like
Shakeel R Agha
اس میں کوئ شک نہیں کہ قتل قتل ہے اور قابلِ نفریں ہے۔لیکن میرے بھائ آپ ایک سو اٹھائیس لاشوں کے اوپر تین لاشے تکھ کر اسے برابر نہیں کہہ سکتے
4 mins · Like · 1
Faraz Ali Khan
اگر کوئی شیعہ کو زیادہ مار رہا ہے اور الزام سنی کو ٹکا رہا ہے…تو سنی کا کیا قصور؟ مگر یہ بات سچ ہے کہ شیعوں کی شامت زیادہ آئ ہوئی ہے…
1 min · Like
Shakeel R Agha
الزام کوئ لگاتا نہیں ہے بلکہ مارنے والے خود ہی بتاتے ہین کہ ہم نے مارا ہے اور پھر مارینگے وہ بھی بسوں سے اتار کر شناختی کارڈز پر نام درپےپیکھ کر۔اب بھی اگر سچ بولنے میں عار ہے تو بھائ مارتے رہو مرتے رہینگے
Insan Al Haq
یہ یقینا *LUBP* کے نفسیاتی مریضوں کا کام ہے
شیعہ بهی کم جانور نہیں ہوتے، اپنی مظلومیت کا رونا روتے مگر جس خبیث خامنہ ای کے قصیدے پڑهتے نہیں تهکتے خود اس نے ایرانی بہائیوں کے ساته کیسا برا سلوک کیا اور انکا جینا حرام کر رکها ہے.
11 hrs · Like · 1
Salman Ali
انسان &خان بھیا مفروضوں پر اپنے دل کی بڑاس نہ نکالو ، ایران اپنے شہریوں کے ساتھ کیا کرتا ہے وہ جانیں ان کے شہری ان کی تو حکومت اپنی مرضی کا انصاف کرتی ہے اچھا یا برا عام شہری تو محفوظ ہیں وہ تو ایک دوسرے کے گلے نہیں کاٹتے کبھی سنا ایران میں کسی شہ شهری نے کسی سنی شہری کا جان لی ہو، سنی مسجد میں بندوق اور خود کش جیکٹ پہن کر پوھنچا ہو ،پاکستان میں دیوبندی وہابی تکفیری شہری اپنے ملک کے رہنے والے شیوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اس پر بولو ، شیعہ بھی ایسا کرینگے ، کرتے جیسی فرضی باتیں نا کرو ، اصل میں ابھی تک شیعہ نفرت اندر سے نکلی نہیں کچھ لوگوں کی، مذہب مار سپرے کے ساتھ ساتھ فرقہ پرستی کا سپرے بھی کرو,,
11 hrs · Like
Salman Ali
یاد رکھو یہ ہزار گنا بہتر ہو تا اگر حکومت پاکستان انصاف کا نام استمعال کرتے ہوۓ شیوں پر ظلم کرے ، مگر چند سنی دیوبندی تکفیری شہری اپنی مرضی کا انصاف کر کے شیعہ نسل کشی کریں ، یہ سنگین معامله ہے اندھیر نگری چوپٹ راج ، اور یہ صرف اس لیے ہو رہا ہے کہ اکثریت کے دلوں میں بچپن سے شیعہ نفرت موجود ہے
11 hrs · Like
Salman Ali
مجھے نہیں معلوم لوگ کیوں اس حقیقت سے آنکھ چراتے ہیں ، آج کی تاریخ میں پوری دنیا میں مسلمانوں کی ناک کٹوانے میں سب سا بڑا رول سنی دیوبندی تکفیری & وہابی فرقے کے رہا ہے ، ان کی وجہ سے لوگ اسلام سے بیزار ہیں ، جس مرضی دہشت گرد کا نام لو وہ سنی دیو وبندی نکلتا ہے جتنی دہشت گرد تنظیمیں ہیں القاعدہ طالبان جند الله دا عش سپاہ صحابہ فلاں فلاں ، اٹسٹرا اٹسٹرا سب سنی تنظیمیں ہیں ڈھونڈھ ڈھانڈ کے ایک حزب الله بچتی ہے جسے شیعہ تنظیم کہا جاتا ہے مگر اس کے کھاتے میں بھی کتنے مسلمانوں کا خون ہے اس کی کتنی گلے کاٹنے کی ویڈیوز ہیں تا حال میں اس سے بے خبر ہوں، جب بھی سنا حزب الله کو اسرائیل کے ساتھ جنگ کے حوالے سے سنا ، باقی جتنی بھی دہشت گرد تنظیمیں ہیں سب اہل سنت وال جماعت کے زیر اثر ہیں، یہ ایک کڑوا سچ ہے کوئی مانے یا نہ مانے فقہ حنفیہ و حمبلیہ و شافیہ میں آخر ایسا کیا ہے جو مسلمان پوری دنیا میں رسوا ہیں ، آخر کیوں دیو بندی وہابی مسلمان زومبی بن جاتا ہے ؟
10 hrs · Like
Tariq Jhon Nizami sahib, you are great person. thanks
7 hrs · Like
Ayaz Nizami
جس طرح شیعہ ایک فرقہ ہیں اسی طرح دیوبندی بھی ایک فرقہ ہیں، دونوں کی فرقہ واریت پاکستان میں منظر عام پر ہے، اب بات یہ نہیں ہو رہی کہ کون کا فرقہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کر رہا ہے اور کون نہیں، بلکہ اب بات موازنے کی ہے کہ دیوبندیوں کی طرف سے دہشت گردی کی کارروائیاں زیادہ ہو رہی ہیں اور اس کے مقابلے میں شیعوں کی طرف سے کم۔ گویا یہ بھی کسی طور پر دہشت گردی کا دفاع کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ ہمارے نزدیک ایک سو لوگ دہشت گردی میں مارے جائیں یا اس کے جواب میں صرف ایک فرد ہی مارا جائے تو یہ دونوں اقدام دہشت گردی کے ہیں، اور مذہب کے نام پر ہمیں اپنے ملک میں یہ گوارا نہیں ہے۔ Salman Ali دیوبندی صرف برصغیر میں پائے جاتے ہیں، برصغیر سے باہر ان کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اور جس طرح آپ دوسروں سے بچپن سے ہی شیعہ نفرت کو دل میں پالنے کی شکایت کر رہے ہیں اسی طرح کی آپ کی نفرت دیوبندیوں کے خلاف آپ کے فرقے میں بھی پائی جا رہی ہے، بلکہ موجودہ حالات میں آپ لوگوں کو اس نفرت کو کیش کرانے میں بہت ایڈوانٹیج بھی حاصل ہے، ہم اسی باہمی نفرت کے خاتمے کی بات کرتے ہیں۔ یہاں کسی اور کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، صرف آپ کو اپنا آپ بدلنے کی ضرورت ہے بس۔
4 hrs · Like
Salman Ali
شیعہ روز قتل ہو کے ( اڈوانٹیج)لے رہے ہیں سبحان الله آپ کی معامله فہمی کی نظامی بھائی، آپ کا مطلب ہے شیعہ ہر روز مریں بھی اور روییں چلائیں بھی نہیں ، اس وقت پوری دنیا میں کسی گروہ کا محض ان کے عقیدے کی بنیاد پر قتل عام کیا جا رہا ہے تو وہ سواے شیعہ کے اور کوئی نہیں ، اور آپ اگر انصاف سے کام لیں تو یہ سمجھنا مشکل نہیں کے شیوں کی طرف سے دہشت گردی کا کوئی ایک واقعہ کم از کم مجھے تو کوئی یاد نہیں پاکستان کی ٦٠ سالہ تاریخ میں ، اکا دکا کوئی فسادی ملا مارا ہو گا زیادہ سے زیادہ اس پر بھی اگر آپ برہم ہیں تو میں آپسے اور باقی تمام دیوبندی پر امن شرفا سے معافی مانگتا ہوں
4 hrs · Like
Marvi Sethi Agr ap haqiqat ma andaza krna chahtay han k ap k sath athiests aur true liberals ki kitni tahdad ha to jitni tanqeed ap Deobandion pr krte han us se adhi tanqeed Shia pr kr k dekhen.. Ap k 90% so called athiests aur secular liberals pr se ghulaf utar jaye ga..
3 hrs · Like · 1
Salman Ali
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کے آپ مولوی عبدل عزیز کی مانند دو بول کھل کر دو ٹوک انداز میں دیوبندی تکفیریوں کی جہالت پر کیوں نہیں کہ رہے، پاکستانی شیعہ مظلوم ہے ، دیو بندی تکفیری ظالم ہیں ، لیکن آپ سو لاشیں اور ایک جاہل ملا کی لاش کا ایک ہی وزن کر رہے ہیں ، کبھی آپ ہزارہ نوجوانوں سے ملے ہیں ، ایک شیعہ کی جان کتنی قیمتی ہے شائد آپ کو علم نہیں، پر آپ شائد شیعہ نوجوان کو بھی دیو بندی تکفیری نوجوان سمجھتے ہیں جسے صرف اتنا کہ کر مرنے پھٹنے پر راضی کیا جا سکتا ہے خوچہ تجھے حور ملے گا ، نہیں بھیا بڑی مشکل سے ہوتا چمن میں دیدہ ور پیدا
3 hrs · Like
Insan Al Haq
صفوی خاندان کی تاریخ پڑهنے کے بعد شیعوں کی تکفیر بهی کهل کر سامنے آجائے گی… اور جو دہشتگردی کا بازار ایران نواز شیعہ حضرات نے شام میں گرم کیا ہے اسکی مثال بهی کسی سنی طالبان سے کم نہیں.
ایک زمانہ تها جب اصفہان میں شیعہ حاکم صفوی خاندان نے تلوار کی نوک پر لوٹ مار اور جبری شیعہ کروایا تها لوگوں کو… جو کام آج داعش اور طالبان کر رہے ہیں وہ شیعہ کافی صدیوں پہلے کرچکے اعلانیہ بس اب چهپ کر کرتے ہیں…
Yesterday at 12:07am · Edited · Like
Insan Al Haq
آج جو پاکستانی شیعوں کے ساته ہو رہا ہے اس پر ہم بهی انکے ساتھ نوحہ کناں ہیں اور انکے قاتل طالبان، جهنگوی، وغیرہ کے خلاف ہیں اور ہماری تمام ہمدردیاں پاکستانی مظلوم شیعوں کے ساته ہیں مگر یہ تکفیری شیعہ مولوی جنہوں نے اپنے بڑی بهائیوں یعنی دیوبندیوں کے ساته مل کر 1974 میں احمدیوں پر کفر کے فتوے کا بازار گرم کیا تها، انکا کیا؟ چراغ سب کے بجهیں گے، ہوا کسی کی نہیں ، … کیوں دیا تها دیوبندیوں کا ساته؟ آج بهی شیعہ تکفیری مولوی اپنی قوم کو پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے حالانکہ یہ دہشتگرد اس ہی فوج نے پالے ہیں… خمس خور تکفیری شیعہ مولوی اپنی قوم کی لاشیں بیچ کر تقلید کے نام پر انکی پهرکی لیتے ہیں…. اور شیعہ ان سے راضی ہیں…
Yesterday at 12:14am · Like · 1
Salman Ali
یہ آپ نے کی نا انسانوں والی بات انسان بھائی ، میرے بھائی تھا تھی تھا تھا تھیا سے ہمیں آگے نکلنے کی ضرورت ہے ، چونکہ شیعہ احمدیوں کو کافر قرار دیے جانے پر چپ تھے ، اس لیے ان کے قتل پر خوشیاں مناؤ یہ اسی سلوک کے لائق ہیں ، یہ کیا منطق ہے ؟ دیکھیں یہاں یہ بحث نہیں ہے کہ دیوبندی کا کیا عقیدہ ہے شیعہ عقائد کیا ہیں یا احمدی واقعی کافر ہیں یا نہیں ، یہاں صرف قاتل اور مقتول کی بحث ہے بے گناہ انسانوں کے قتل عام کا معامله ہے انصاف اور قانون کی بات ہے ، سادہ سی بات ہے ایکانسانوں کا گروہ ہے جنہیں ہم آپ شیعہ کہتے ہیں انہیں ایک گروہ جسے ہم آپ دیو بندی تکفیری کہتے ہیں کھلے عام قتل کر رہا ہے اور ہم آپ خاموش تماشائی ہیں
Yesterday at 1:04am · Like
Salman Ali
اور یہ شیعہ تکفیری مولوی کی اصطلاح اپنی اٹھارہ سالہ زندگی میں پہلی دفعہ آپ کے مویے مبارک سے سنی ، تکفیری تو نہ کہیں انسان بھائی کچھ زیادہ ہو گی یہ
Yesterday at 1:08am · Like
Salman Ali Insan Al Haqانسان الحق بھائی بے وقوف اور احمق ہوتے وہ لوگ ضیا الحق ٹائپ جنہیں اس قسم کے قصے سنا کر قتل و غارت گری پر اکسایا جاتا ہے کے ماضی میں ان کے آباؤ اجداد کے ساتھ ہوۓ ظلم کا بدلہ ابّ انہوں نے انسانوں کو قتل کر کے لینا ہے ، پندرویں ایسوی میں تیر…See More
Yesterday at 3:43am · Edited · Like
Insan Al Haq
شیعہ حضرات احمدیوں کے برے وقت میں خاموش تهے؟یہ کس نے کہا؟ جناب وہ اپنے بهائیوں دیوبندیوں سے بهی ایک ہاته آگے تهے فتوے دینے میں، مفتی جعفر حسین کا تکفیری کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، آپ کرو تو رام لیلا اور دوسرا کرے تو چریتر ڈهیلا؟
اور جو تاریخ ساز شخصیات آپ نے اوپر گنوائی وہ سب سیکولر شیعہ تهے کوئی ایک بهی کسی ایرانی خمس خور ملا کا مقلد نہیں تها… ویسے دو دیوبندی میں بهی گنوا دیتا ہوں ج روایتی نہیں تهے ایک سر سید احمد خان اور دوسرے سیکولر بهارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد …
انکی علمی خدمات کو بهی فراموش نہ کریں…
اور ہم نے کب کہا کہ شیعہ نسل کشی پر خوشیاں مناو؟ ہم تو سنی ہو شیعہ سب کو انسان سمجه کر دونوں کی کشی پر افسوس کرتے ہیں چاہے ماضی میں ہو حال میں…
Yesterday at 11:33am · Like · 1
Salman Ali
انسان ایک تو پورا دن انتظار کراتے ہو ، اس کے بعد بھی کوئی نیی بات نہیں کرتے آپ وہی لائک لینے کے چکر میں موضوع سے ہٹ کر احمدیوں کو بیچ میں لا رہے ہو، آپ کی یہ تاویل تو تب کارآمد ہے جب احمدی شیعہ نسل کشی میں ملوث ہوں جو کہ ظاہر ہے نہیں ہیں ، بارہ گھنٹے لگا کر آپ کو دو روشن خیال بندے ملے وہ بھی پانچ پانچ فٹ لمبی داڑھیوں والے ، بھیا میرے میں نے کب کہا سارے دیوبندی احمق اور چغد ہوتے ہیں، ظاہر ہے کچھ انسان کے پتر بھی ہوتے ہیں ، آفٹر آل انسان غلطی کا پتلا ہے
Yesterday at 12:10pm · Like
Salman Ali Insan Al Haq اب یہ نہ کہنا میری بات سمجھ نہیں ائی، اور جواب جلدی دینا
Yesterday at 12:13pm · Like
Salman Ali
ایک اور بات کا خیال رکھیں ماضی کے قصے مجھے نا سنائیں، میں حال میں زندہ رہتا ہوں، محمد بن قاسم نے یہ کیا محمود غزنوی یہ تھا خمینی ایسا تھا مولانا جعفر یوں تھا اس لیے میں آپ کو تھپڑ مارونگا ، یہ کیا انسانوں والی اپروچ ہے ، اور اس پر آپ سیکولر بھی بننا چاہتے ہیں ، مجھے دیکھیں کوئی ماضی کا قصہ سنایا آپ کو ؟ کوئی مذہب کسی عقیدے کی بات کی آپ سے ؟ صرف انسانی جان کی قدر و قیمت پر بات کی، ظاہر ہے بار بار لفظ شیعہ آ رہا ہے اس پر مروڑ اٹھنا نچرل ہے، اس کا ، متبادل لفظ کیا لکھوں ؟ ظاہر ہے ایک گروہ ہے جسے صرف شیعہ ہونے کی وجہ سے مارا جا رہا ہے، تو لفظ شیعہ تو گفتگو میں اے گا
Yesterday at 12:27pm · Like
Insan Al Haq
لائکس لینے کا شوق مجهے نہیں اور نا ہی میرے پاس اتنا فالتو وقت ہے کہ چوبیس گهنٹے یہاں بیٹه کر آپکو رپلائے کروں… خیر … انسان اپنے ظاہری لباس صورت کے بجائے اپنے افکار سے پہچانا جاتا ہے جیسا کہ خرم ذکی کی ہی مثال لے لیں ، بظاہر پینٹ شرٹ میں رہنے والا ایک آدمی مگر اندر سے سخت متعصب شیعہ ہے خیر اب بات کرتے ہیں تاریخ کی .. میں نے آپکو یہ کب کہا کہ شیعہ اپنے ماضی کی جہالت کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ یا انکا مرن و قتل ہونا جائز ہے؟ میں نے ایسا کچه نہیں کہا… آپ بات کو غلط جانب لیکر نہ جائیں… ہاں تاریخ سے اتنے مڑوڑ کیوں اٹه رہے ہیں؟ یہ کربلا بهی تو ایک تاریخ ہی ہے نا؟ تاریخ پر فخر کرنے والا مکتب اب تاریخ سے اتنا کیوں سڑه رہا ہے؟ ہاں اس بات میں کوئی شک نہیں کے یہ شیعوں کا مکافات عمل ہے، اس ملک میں کافر فیکٹری کهولنے میں انکا اہم کردار ہے.. قوموں کو اپنے ماضی سے سیکهنا چاہیئے ، بهاگنا نہیں
ہاں اس ملک میں شیعوں کی نسل کشی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے خاص کر انکے علماء کی بے غیرتی مزید قابل ماتم ہے…
اور اپنی روش پر قائم رہنا سیکهیں ، اوپر آپ نے جوش و انیس گنوائے تو میں نے بهی گنوا دیئے… اس میں چڑه کر ہی صحیح آپ نے غزنوی اور خمینی کو ہم فکر تو مانا…
Yesterday at 2:22pm · Edited · Like · 2
Salman Ali
///
ہاں اس ملک میں شیعوں کی نسل کشی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے خاص کر انکے علماء کی بے غیرتی مزید قابل ماتم ہے…
اور اپنی روش پر قائم رہنا سیکهیں ، اوپر آپ نے جوش و انیس گنوائے تو میں نے بهی گنوا دیئے… اس میں چڑه کر ہی صحیح آپ نے غزنوی اور خمینی کو ہم فکر تو مانا… :)/// بہت ٹو دی پائنٹ جواب دیا انسان آپ نے بغیر ٹیگ کیۓ ، آپ کو اور نظامی بھائی کو مبارک ہو ، جلدی میں اسی طرح سوال گندم جواب چناں قسم کی باتیں ہی ہوا کرتی ہیں، نا سر ہے ناپیر ، ، مزا نہیں آ رہا ابّ آپ سے بات میں، نظامی بھائی خود کچھ بولیں تو بات بنے ، اور یہاں رات بھی ہو چکی ہے ، کل بات ہو گی، جئے دیو بینڈ ،
Yesterday at 3:02pm · Edited · Like
Salman Ali Insan Al Haq
Yesterday at 3:00pm · Like
Salman Ali
نا میں نے کربلا کا ذکر کیا نہ حسین کا نا فقہ کا نا میں کسی خرم زکی نام کے کسی شیعہ کو جانتا ہوں ، اگر کوئی ہے اور متعصب ہے تو گا برا ، میرے بھائی میں صرف انسانوں کے قتل پر رنجیدہ ہوں ، ایک ریٹائرڈ شیعہ ہونے کے ناتے مجھے اپنے بھائیوں کے قتل پر دکھ ہے ، میں رنجیدہ ہوں کہ دنیا کیوں. خاموش ہے، نا ، میں ماضی پرست ہوں نا میں شہ مکتب فکر کا وکیل ہوں ، سچ پوچھیں تو میں اک انسان ہوں لیکن صرف نام کا نہیں
from facebook
Abid Pares said
ایاز نظامی صاحب نے اپنی اس پوسٹ پہ جس کے تناظر میں آپ نے لکھا ہے پر اعتراضات کے جواب میں آج پھر ایک پوسٹ کی تھی ،جس میں نظامی صاحب نے کہا ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ داعش حزب اللہ کا ردعمل ہے اور وہ خود پاکستان میں مذہبی اور فرقہ ورانہ رواداری کے قائل ہیں اور شیعہ سنی لڑائی چودہ سو سال پرانی ہے وغیرہ وغیرہ۔لیکن حقیقت یہ ہےکہ نظامی صاحب کی اس پوسٹ سے ، جس کا حوالہ آپ نے دیا ہے،مجھے خود یہی سمجھ آیا کہ داعش اور حزب اللہ کو تاریخی اور سیاسی طور پر ایک ہی ترازو میں آمنے سامنے رکھ کر برابر تول دیا گیا ہے۔
February 27 at 1:45pm · Like · 1
Ayaz Nizami
منیب آج جو کراچی میں اہلسنت و الجماعت کا مولوی یاسر جو قتل ہوا ہے اس کی خبر تو لگاؤ یہاں۔ جنگ نے ابھی تک خبر ہی اپ ڈیٹ نہیں کی ہے۔
February 27 at 1:47pm · Like
Muneeb Ahmed Sahil abhi lagata hon, ajj he nahi 3 din say in k molvi mar rahay hen
February 27 at 1:48pm · Like · 1
Muneeb Ahmed Sahil kal bhi korangi may koi mara gaya tha
February 27 at 1:48pm · Like · 1
Ayaz Nizami
میرا کہنا یہی ہے کہ ان کے قتل پر بھی تو کوئی احتجاج کرنے والا ہونا چاہئے
February 27 at 1:49pm · Edited · Like · 1
Adil Ali
نظامی صاحب بے شک آپ سپاہ صحابہ کے مقتول دہشتگردوں کےلئے احتجاج کريں ہميں قطعا کوئی مسئلہ نہيں ہے پر برائے مہربانی لبرل ازم کا لبادہ تو مت اوڑھئے
February 27 at 4:17pm · Like · 2
Adil Ali
منيب مياں ميں نے اوپر بھی عرض کی ہے کہ شيعہ نسل کشی کے حوالے سے ميں بھی ہزاروں لنکس شيئر کرسکتا ہوں
دوسرا
صرف 2015 ميں 500 کے قريب شيعہ دہشتگردی کی نظر ہوئے ہيں
والسلام
February 27 at 4:19pm · Like · 1
Khak Nasheen
انسانی خوف نے مذہب کو ایجاد کیا اور جب تک خوف ہے تب تک مذہب کا کاروبار نہیں رکے گا۔ لہذا مذہب کا مکمل خاتمہ شاید ممکن نا ہوسکے۔ مغربی دنیا نے مذہبی اختلافات کے ساتھ جینا سیکھا ہے اور ہم اس مرحلے کے راہی ہیں۔ ابھی وقت لگے گا۔ محترم نظامی صاحب کی درج بالا تحریر سے مکمل اتفاق ممکن نہیں۔ کیونکہ نسل کشی اور ٹارگٹ کلنگ کا کوئی تقابل نہیں۔ شیعہ کی نسل کشی کی جارہی ہے۔ جبکہ ٹارگٹ کلنگ کو بھی دیکھا جائے تو ڈاکٹرز، وکلا، شعرا، آفیسرز، دانشوروں کو محض شیعہ ہونے کی بنا پہ قتل کیا گیا جوکہ واجبی حد یا نام کی حد تک مسلمان تھے، جبکہ دوسری طرف سپاہ صحابہ کے چند کارکن جوکہ اس نسل کشی کے عمل میں کسی نا کسی طور ملوث تھے وہ ٹارگٹ ہوئے۔ جبکہ بعض معاملات میں تو خفیہ ہاتھ درپردہ اپنا الو سیدھا کررہے ہیں۔ اس انتہائی غیرمتوازن لڑائی میں آغاز، تعداد، تحرک، حربی کاروائیوں کسی حوالے سے کوئی تقابل نہیں۔ یہ تقابل تو یوں ہی ہوا کہ اگر کسی کو ذبح کیا جارہا ہو اور ذبح ہوتا شخص جان نکلتے ہوئے ہاتھ پاوں مارے اور ذبح کرنے والے کی انگلی زخمی ہو جائے اور منصف فیصلہ یہ کرے کہ وہ ذبح تو ہوا لیکن اسکے ہاتھ پاوں چلانے سے دوسرے کی انگلی بھی زخمی ہوئی۔ لہذا ذبح کرنا درست نہیں لیکن ذبح ہوتے ہلنا بھی جائز نہیں۔ غلطی دونوں طرف سے ہوئی۔ دونوں عمل قابل مذمت ہیں۔
February 27 at 4:24pm · Edited · Like · 2
Ayaz Nizami
جناب جہاں تک موازنے کی بات ہے، میں متفق ہوں کہ کوئی موازنہ نہیں ہو سکتا، شیعوں کا نقصان بے حد و حساب ہوا ہے۔ جہاں تک اجتماعی اور انفرادی قتل کی بات ہے تو یہ فرق بھی مجھے ملحوظ ہے۔ جہاں تک طریقہ کار کا فرق ہے تو اس میں بھی میں ان تکفیریوں کے طریقہ کار کو زیادہ قابل مذمت سمجھتا ہوں
لیکن جہاں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ایک یک طرفہ معاملہ ہے اور ایک فرقہ بالکل معصوم ہے، مجھے اس بات سے اختلاف ہے، شائد آپ تک وہ خبریں نہیں پہنچ پا رہیں جن کے مطابق باقاعدہ ایک منصوبہ بندی سے ان تکفیری جماعتوں کے کارکنوں اور ذمہ داروں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ اور دن بہ دن یہ تعداد بھی بہت تیزی سے بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ یہ بھی تو ایک دہشت گردی ہے۔ اور ہم ہرطرح کی دہشت گردی کی بغیر کسی امتیاز کے مذمت کرتے ہیں۔ تو تکفیریوں کی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ اگر کبھی کبھار اس طرح کی دہشت گردی کی بھی مذمت کر دی جائے تو کیا مضائقہ ہے؟ Khak Nasheen
February 27 at 4:57pm · Like
Khak Nasheen
محترم نظامی صاحب جارحیت اور دفاع دو بالکل مختلف روئیے ہیں۔ حقیقت حال یہ ہے کہ جارحیت کا مظاہرہ دیوبندی مکتب کی طرف سے ہے جوکہ ریاست پاکستان، شیعہ، بریلوی، احمدی، ہندو، سکھ، عیسائی المختصر تمام مذاہب و مسالک کے خلاف جارحیت حملوں اور قتل و غارت کا مرتکب ہے۔ غلطی پہ وہی ہے جو جارحیت کررہا ہے۔ اور یہ بات بچہ بچہ جانتا ہے کہ کون جارحیت پہ ہے۔ جارحیت ظلم کی ہی ایک شکل ہے اور جارح کبھی مظلوم نہیں ہوتا۔ پھر ظالم کی موت پہ کیا نوحہ کناں ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔
February 27 at 8:55pm · Like · 2
Captian Talib
داعش کے بهی ہزاروں کارکن مارے گئے ہیں ، انکے لیے بهی دهرنا کا اہتمام کیا جائے کیا ؟؟
اہل سنت و الجماعت کے کارکن بهی دہشتگرد ہے اگر وہ مرتے ہیں تو اس سے اچهی بات کوئی نہیں … اگر بے قصور سنی ڈاکٹر/پروفیسر/تاجر مرتے ہیں تو بری بات ہے .
February 27 at 9:07pm · Like · 2
Mirza Ali Ayaz Sahab, resistance aur self defense koi nayay concept nahe.
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10202316051941739&set=a.1311105636782.42611.1804879158&type=1