سانحہ شکار پور اور چند تلخ حقائق – از حیدر جاوید سید
سانحہ شکار پور کا ماشٹر مائینڈ محمد حذیفہ ابو معاویہ دیوبندی المعروف اعظم طارق سابق ترجمان ٹی ٹی پی حالیہ ترجمان جیش الاسلام دیوبندی ہے ، داعش ، جیش سمیت کئی ایک دیوبندی گروپ شیعہ اور بریلویوں کے خلاف مربوط کاروائیوں کی پلاننگ کے لئے اتحاد کررہے ہیں . معروف کالمسٹ حیدر جاوید سید کا انکشاف