سپاہ صحابہ کی دہشت گردی اور لدھیانوی دیوبندی کا وعدہ – علی رضوی
کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ المعروف اہلسنت والجماعت کے سربراہ احمد لدھیانوی نے دعوی کیا تھا کہ اگر ہماری جماعت پر دہشتگردی ثابت ہوجائے تو مجھے پھانسی دی جائے.- ملاحظہ فرمائیں سپاہ صحابہ کی دہشت گردی کے ثبوت! کہاں پھانسی دی جائے جناب کو؟