سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تکفیری دیوبندی خوارج کے ساتھ دیوبندی تبلیغی جماعت کے امیر طارق جمیل کا گٹھ جوڑ
تبلیغی جماعت کے مولانا طارق جمیل جو کہ تکفیری طالبان اور سپاہ صحابہ اہل سنت والجماعت لشکر جھنگوی کے ” سافٹ امیج ” کے طور پر جانے جاتے ہیں اور انھیں افرادی اور نظریاتی قوت مہیا کرنے کا کام کرتے ہیں – ان کے بارے میں سادہ لوح لوگوں کو یہ گمان ہے کہ وہ تکفیری نہیں ہیں اور ان کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں سے خفیہ یا کھلے کسی قسم کے کوئی تعلقات نہیں ہیں –
جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے – دوسرے تمام دیوبندی ملاؤں کی طرح مولانا طارق جمیل بھی تکفیری ہیں اور شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کے قائل ہیں جبکہ تکفیری دیوبندی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سرپرستوں کے ساتھ بھی ان کے قریبی مراسم ہیں –
یہی وجہ ہے کہ آج تک تکفیری طالبان ، سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اہل سنت والجماعت کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ شیعہ ، سنی بریلوی مسلمانوں کے قتل عام پر مولانا طارق جمیل نے کبھی نام لے کر ان دہشت گردوں کی مذمت نہیں کی –
Ayaz Nizami said:
مفتی رفیع عثمانی اور مولانا طارق جمیل جیسے علماء شتر مرغ کا کردار نبھا رہے ہیں، شتر مرغ سے جب کہا جائے کہ تم شتر ہو تو بوجھ اٹھاؤ تو وہ کہتا ہے کہ میں تو مرغ ہوں۔ جب کہا جائے کہ تم مرغ ہو تو اڑ کر دکھاؤ، وہ تو اس کا جواب ہوتا ہے کہ میں تو شتر ہوں
Where in the video Maulana says that Shia’s are Kafir.
Video removed??