دہشت گردی کے خاتمے کے لئے روز عاشور کی خاص دعا

live-shrine

 

اے رب جہاں، پنجتن پاک کا صدقه، ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما

ہمیں امام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ آزادی اور انسانیت کی حمایت اور تحفظ کرنے والا بنا، خواہ ہمارے ساتھ لوگوں کی تعداد بہت قلیل ہی کیوں نہ ہو

ہمارے شیعہ، سنی، احمدی، مسیحی، ہندو، یہودی، سوشلسٹ، ملحد اور دیگر تمام بھائیوں اور بہنوں کو دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گردوں اور دوسری ہر طرح کی بلاؤں سے محفوظ رکھ

پاکستان، عراق، سعودی عرب، نائجیریا اور مغربی ممالک میں داعش، القاعدہ، سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، احرار، طالبان، النصرہ،بوکو حرام، الشباب کے دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گرد چن چن کر سنی، شیعہ، مسیحی اور دیگر بے گناہ لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یا رب ان دیوبندی اور سلفی وہابی دہشت گردوں کو نابود کر اور جو کوفی ان دہشت گردوں کی دیوبندی اور وہابی شناخت کو چھپاتے ہیں ان کا انجام شمر اور ابن زیاد کے ساتھ کر

یا رب، جو ممالک اور ادارے ان دیوبندی اور وہابی دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ان کو نیست و نابود کر

یا رب، تمام سنی اور شیعہ مسلمانوں کو توفیق دے کہ حسینی سیرت کے مطابق کھل کر دیوبندی و سلفی وہابی دہشت گردوں کی مذمت کریں اور سنی اور شیعہ وحدت سے ان تکفیری دہشت گردوں اور کوفی غداروں کی خاموشی اوربہانے بازی کو شکست دیں

 یا رب، جو خواتین و حضرات فقط تیری خوشنودی اور انسانیت کی فلاح کے لئے، بے گناہ سنی، شیعہ، مسیحی اور دیگر مذاہب اور فرقوں کے ماننے والوں کو قتل کرنے والے دیوبندی اور وہابی دہشت گردوں کی واضح اور غیرمشروط مذمت کرتے ہیں، ان پراپنی رحمت فرما 

 

karbala

 

Comments

comments

Latest Comments
  1. Sarah Khan
    -
  2. Sarah Khan
    -
  3. Sarah Khan
    -
  4. Sarah Khan
    -