جیو کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے – عمار کاظمی
کل ایک عرصہ بعد چینل تبدیل کرتے ہوئے جیو نیوز نظر آ گیا۔ ایک نیوز اینکر عمران خان کے بلوچستان میں انتخابی دھاندلی کے بارے حالیہ بیان پر بلوچ رہنما سے اس کے تاثرات پوچھ رہا تھا۔ جواب میں وہ اپنی صفاءی پیش کر رہے تھے مگر نیوز اینکر کا اصرار اسی بات پر تھا کہ آپ ان الزامات کے بعد عمران خان کے خلاف کیا کارواءی کریں گے۔
کیا آپ ان الزامات کے جواب میں ان خلاف سریم کوٹ میں نہیں جا رہے ہیں؟ یہ تمام وہ باتیں تھیں جو نیوز اینکر اس معتدل رہنما کے منہ میں ڈال کر آگ جلانے کی کوشش کر رہا تھا۔ گزشتہ دنوں جو کچھ جیونیوز کے ساتھ اس کے جلد باز اور جانبدار رویے کی وجہ سے ہو چکا ہے اس کے بعد اس طرح کی شیطانی صحافت ہو گی تو بپھرے ہوءے مسلمان کنکریاں تو ماریں گے۔
لہذا مسلمانوں کے ہاتھوں مکمل طور پر سنگسار ہونے سے بہتر ہے کہ جیو انتظامیہ اپنے موجودہ اور سابقہ رویوں پر بھی غور کرے کہ جب جنگ گروپ نے صفحہ اول پر سلمان تاثیر کے خلاف پانچ ہزار مفتیوں کے جھوٹے فتوی کی خبر چھاپی تھی۔ ہمارا کیا ہے ہم سلمان تاثیر کے قتل کی طرح اس واقع کی بھی محض مذمت ہی کر سکتے ہیں۔ باقی اُمہ سے درخواست ہے کہ وہ بھی اب سنگ باری چھوڑ برداشت سے کام لیں۔ اگر جیو پسند نہیں تو اسے مت دیکھیں۔ ویسے جیو بھی پہلے والا جیو نیوز نہیں رہا جسے اکثریت دیکھتی تھی۔
gio shia ki moot he
Geo ki baka Pakistan ki bhi moat ban sakti he. So is ke bikaow rawayyon ki badolat isey ab band hona chahiye!
جیسے نام سے ظاہر ہے مسٹر معاویہ وہ کیسے؟ شعیوں کو تو مٹانے کی 1400 برس سے معاویے اور آل معاویہ کی کوششش ھے مگر ق آج تک آپ لوگ ایک بھی شعیہ کو مٹا نہیں سکے !!
Geo is 100 times better than pro-establihment channels which are only highlighting what they are asked to highlight.